بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

datetime 21  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد میں درج مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ نیب نوٹس کے معاملے پر متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور

آج میں چھپ کرعدالت پہنچا ہوں، عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان

datetime 21  مارچ‬‮  2023

آج میں چھپ کرعدالت پہنچا ہوں، عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج 2مقدمات میں 27مارچ جبکہ نیب کیس میں 10روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عمران خان اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر… Continue 23reading آج میں چھپ کرعدالت پہنچا ہوں، عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان

فارن فنڈنگ کیس: نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

datetime 20  مارچ‬‮  2023

فارن فنڈنگ کیس: نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

لاہور(این این آئی)فارن فنڈنگ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کل  منگل 21 مارچ کو طلب کر لیا۔نیب کی 2 رکنی ٹیم فارن فنڈنگ کیس میں نوٹس لے کر عمران خان کے گھر پہنچی،عمران خان کے سکیورٹی اسٹاف نے نیب ٹیم کو اندر جانے کی اجازت دے… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس: نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

datetime 19  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے 17 رہنماوں پر جوڈیشل کمپلیکس پر ہنگامہ آرائی کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر دہشتگری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی… Continue 23reading عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

” میں 20 منٹ سے کھڑا ہوں لیکن یہ لوگ۔۔“ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچ کر آڈیو پیغام جاری کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

” میں 20 منٹ سے کھڑا ہوں لیکن یہ لوگ۔۔“ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچ کر آڈیو پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد ٗ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے ، اس موقع پر عمران خان نے آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں 15 سے 20 منٹ سے جوڈیشل کمپلیکس کے… Continue 23reading ” میں 20 منٹ سے کھڑا ہوں لیکن یہ لوگ۔۔“ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچ کر آڈیو پیغام جاری کر دیا

پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2023

پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر آپریشن کیا گیا۔پاکستان… Continue 23reading پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

datetime 18  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی )پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، زمان پارک سے پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں۔دوسری… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

عمران خان کا پیشی پر جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام

datetime 18  مارچ‬‮  2023

عمران خان کا پیشی پر جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام

اسلام آباد/لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ یہ تو واضح ہو گیا کہ لاہور میں کیا جانے والا محاصرہ صرف میری عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کیلئے نہیں تھا بلکہ مقصد یہ تھا کہ مجھے جیل بھیجا جا سکے تاکہ میں انتخابی مہم کی قیادت نہ کر سکوں۔ سما… Continue 23reading عمران خان کا پیشی پر جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام

کپتان کے قافلے کی اسلام آباد آمد آئی جی اسلام آباد کا اہم بیان آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2023

کپتان کے قافلے کی اسلام آباد آمد آئی جی اسلام آباد کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے آئی جی اکبر ناصر نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد عمران خان کے قافلے کو روکنا نہیں بلکہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سیکیورٹی کے بھی اچھے انتظامات ہوں اور لوگوں کو… Continue 23reading کپتان کے قافلے کی اسلام آباد آمد آئی جی اسلام آباد کا اہم بیان آگیا