جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کا پیشی پر جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام

datetime 18  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ یہ تو واضح ہو گیا کہ لاہور میں کیا جانے والا محاصرہ صرف میری عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کیلئے نہیں تھا بلکہ مقصد یہ تھا کہ مجھے جیل بھیجا جا سکے تاکہ میں انتخابی مہم کی قیادت نہ کر سکوں۔

سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ ’تمام کیسز میں میری ضمانتوں کے باوجود پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ اس کے باوجود اسلام آباد آ رہے ہیں اور قانون کی بالادستی میں یقین رکھتے ہیں ،مگر اب ان چوروں کے ارادے ہر کسی کے لیے واضح ہوجانے چاہییں۔ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ یہ لندن پلان کا حصہ ہے اور نواز شریف کے حکم پر یہ سب ہو رہا ہے۔عمران خان نے مزید کہا ہے کہ زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس نے آپریشن شروع کر رکھا ہے جہاں ’بشریٰ بیگم تنہا ہیں،وہ کس قانون کے تحت یہ کر رہے ہیں؟‘ان کا کہنا ہے کہ ’لندن پلان کے تحت مفرور نواز شریف کو ایک تعیناتی پر رضامندی کے بدلے میں اقتدار دینے کا وعدہ کیا گیا

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…