پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پررضامند

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پررضامند

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس نہیں ہے۔سابق وزیراعظم نے بیک ڈور رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی… Continue 23reading عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پررضامند

بس نام رہے گا اللہ کا 6 حلقوں میں کامیابی کے بعد عمران خان کی پوسٹ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

بس نام رہے گا اللہ کا 6 حلقوں میں کامیابی کے بعد عمران خان کی پوسٹ

اسلام آباد ٗ شیخوپورہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 8حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 6 میں کامیابی حاصل کرکے 2018 کے عام انتخابات میں 5 نشستیں جیتنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا اور کامیابی پر کہا ے کہ بس نام رہے گا اللہ کا۔عمران… Continue 23reading بس نام رہے گا اللہ کا 6 حلقوں میں کامیابی کے بعد عمران خان کی پوسٹ

جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کیلئے تیار ہیں،جب تک طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے، انصاف قائم نہیں ہو گا،سوات میں حالات تشویش ناک ہیں، یہ وفاق کا معاملہ ہے ، ایجنسیوں کا یہ کام نہیں کہ فون ٹیپ کر کے اسے ریلیز… Continue 23reading جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، عمران خان

حکومت کے خواب چکنا چور اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کے خواب چکنا چور اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (این این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمرا ن خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے… Continue 23reading حکومت کے خواب چکنا چور اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا ریلیف دیدیا

مستقبل کی پیش بندی، عمران خان نے خود ہی گندی ویڈیو کا واویلا شروع کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

مستقبل کی پیش بندی، عمران خان نے خود ہی گندی ویڈیو کا واویلا شروع کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے سیاسی کیر یئر کے مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور ہر آنے والا دن ان کیلئے مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔دراصل عمران خان کو مکافات عمل کا سامنا ہے ۔ جب وہ حکومت میں تھے تو… Continue 23reading مستقبل کی پیش بندی، عمران خان نے خود ہی گندی ویڈیو کا واویلا شروع کر دیا

عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پر چڑھائی کیلئے فائنل کال دینے سے عین پہلے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عمران خان کے بارے میں ریمارکس کسی حد تک چارج شیٹ سے کم نہیں جن سے یقیناً عمران خان کو سیاسی دھچکا لگے گا۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر لکھتے ہیں کہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا

عمران خان کا ایک اور یوٹرن ارکان اسمبلی میں واپسی کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا ایک اور یوٹرن ارکان اسمبلی میں واپسی کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان اور ان کی پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی ایک اور یو ٹرن لینے کیلئے تیار ہیں۔عمران خان اور ان کی پارٹی نے گیارہ اپریل کو قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کیاتھا۔ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور یوٹرن ارکان اسمبلی میں واپسی کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسٹیٹ بینک سے… Continue 23reading توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر منگل کو سب سے اوپر عمران خان کی سالگرہ ٹرینڈ کر رہی تھی، سابق وزیر اعظم عمران خان کے اندرونِ و بیرونِ ملک موجود مداح،… Continue 23reading عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

Page 16 of 29
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 29