جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں گوگل کے ذریعے ایک سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے کا کاروبار ہوا

datetime 13  مئی‬‮  2023

پاکستان میں گوگل کے ذریعے ایک سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے کا کاروبار ہوا

لاہور( این این آئی)پاکستانیوں نے ایک سال کے دوران گوگل سے حیران کن حد تک آمدن حاصل کی ۔گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی نے بتایا کہ پاکستان میں گوگل کے ذریعے ایک سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے کا کاروبار ہوا، صارفین نے 210 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کیں۔انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading پاکستان میں گوگل کے ذریعے ایک سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے کا کاروبار ہوا

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

سان فرانسسکو(این این آئی)گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ  والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے گئے ہیں۔تاہم گوگل… Continue 23reading گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان

datetime 26  اپریل‬‮  2023

گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ایپ انڈسٹری کے فروغ اور ترقی کیلئے گوگل نے رواں سال جون سے ایپ گروتھ لیب شروع کرنے کا اعلان کردیا۔گوگل اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے خواہشمند پاکستانی ایپ ڈیولپرز، کمپنیز اور اسٹوڈیوز چار ماہ جاری رہنے والے سپورٹ فیز پروگرام میں… Continue 23reading گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ڈالر مالیت کی سکالرشپس کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ڈالر مالیت کی سکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مقبول سرچ انجن گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان کردیا۔ معاہدے کی یاداشت پر کوئٹہ میں دستخط کر دیئے گئے۔کوئٹہ میں گوگل حکام، محکمہ تعلیم اور محکمہ محنت و افراد قوت کے نمائندوں نے گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ کے معاہدے کی یاداشت پر دستخط کئے۔… Continue 23reading گوگل کا پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ڈالر مالیت کی سکالرشپس کا اعلان

نادرا کی درخواست پر گوگل پلے سٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2023

نادرا کی درخواست پر گوگل پلے سٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)گوگل نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی درخواست پر اپنے پلے اسٹور سے 14 ایپلیکیشنز ہٹا دیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادرا نے پاکستانی شہریوں کی معلومات کی خلاف ورزی کا معاملہ الفابیٹ کی زیر ملکیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے ساتھ باضابطہ طور پر اٹھایا تھا۔دستاویز کے مطابق نادرا… Continue 23reading نادرا کی درخواست پر گوگل پلے سٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں

سرچ انجن چیٹ بوٹ کی مقبولیت میں اضافہ،گوگل کومستقبل بارے خطرات لاحق

datetime 22  جنوری‬‮  2023

سرچ انجن چیٹ بوٹ کی مقبولیت میں اضافہ،گوگل کومستقبل بارے خطرات لاحق

نیویارک(این این آئی)گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آرٹی فیشل (اے آئی)ٹیکنالوجی سے لیس ایک چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی اس کے لیے خطرہ بنتا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران اس چیٹ بوٹ نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت… Continue 23reading سرچ انجن چیٹ بوٹ کی مقبولیت میں اضافہ،گوگل کومستقبل بارے خطرات لاحق

گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار

اسلام آباد (آن لائن )دنیا کے بڑے سرچ انجن گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار ہوگئی ہے ۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے مطابق دنیا کا بڑ ا سرچ انجن پیلیٹ فارم پاکستان میں دفتر کھولے گا ۔گوگل نے بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرالی ۔ وزیر… Continue 23reading گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے گوگل کو پاکستان میں رجسٹرڈ کردیا گیا ہے، ٹیم پاکستان میں کام شروع کرنے کے لیے اگلے ماہ اسلام آباد کا دورہ کرے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے بتایا کہ عالمی ادارے گوگل کو… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا

گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2022

گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی

نیویارک(این این آئی)گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سہولت سب سے پہلے ہانگ کانگ، تائیوان اور جنوبی کوریا میں دستیاب ہوگی جہاں کے صارفین اسفالٹ 9، گارڈن اسکیپس اور دیگر گیمز کھیل سکیں گے۔اس کے لیے کم از کم ونڈوز 10(ورژن 2004)یا ونڈوز 11 آپریٹنگ… Continue 23reading گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی

Page 1 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 13