بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن میں معطل ڈپٹی کمشنر مٹیاری گرفتار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن میں معطل ڈپٹی کمشنر مٹیاری گرفتار

سکھر (این این آئی)سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں پونے دو ارب روپے کی مبینہ کرپشن میں معطل ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ۔ چند گھنٹے قبل چیف سیکرٹری سندھ نے کرپشن… Continue 23reading سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن میں معطل ڈپٹی کمشنر مٹیاری گرفتار

موٹروے پر کارروائی 4گاڑیوں میں سوار350افغان شہری گرفتار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

موٹروے پر کارروائی 4گاڑیوں میں سوار350افغان شہری گرفتار

کوٹری(پی پی آ ئی)رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے350غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ایم نائن موٹروے پر رینجرز اورپولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےچارمسافرکوچز میں سوار350افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ، حراست میں لئے جانے والے افغان باشندوں سے افغانستان کے شناختی کارڈ برآمدہوئے۔پولیس کے… Continue 23reading موٹروے پر کارروائی 4گاڑیوں میں سوار350افغان شہری گرفتار

بیٹی کے قتل کا الزام پاکستانی جوڑا سپین میں گرفتار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بیٹی کے قتل کا الزام پاکستانی جوڑا سپین میں گرفتار

میڈرڈ ( اےایف پی) اسپین میں پولیس نے ایک پاکستانی جوڑے کو گرفتار کیاہے جس پر الزام ہےکہ اس نے پاکستان میں اپنی ہی بیٹی کو اس لیے قتل کر دیا تھا کیونکہ بیٹی نے ان کی منظوری کے بغیر شادی کر لی تھی،گرفتاری انٹرنیشنل وارنٹ جاری ہونےپر کی گئی، جوڑاڈی پورٹ ہونے تک جیل… Continue 23reading بیٹی کے قتل کا الزام پاکستانی جوڑا سپین میں گرفتار

پاک انگلینڈ میچ کے دوران قذافی سٹیڈیم سے 2 مسلح افراد گرفتار 2 سب مشین گنز برآمد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

پاک انگلینڈ میچ کے دوران قذافی سٹیڈیم سے 2 مسلح افراد گرفتار 2 سب مشین گنز برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پاک انگلینڈ میچ کے دوران قذافی سٹیڈیم سے 2 مسلح افراد گرفتار ، 2 سب مشین گنز برآمد۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے گیٹ نمبر 14 سے 2 مسلح افراد کو… Continue 23reading پاک انگلینڈ میچ کے دوران قذافی سٹیڈیم سے 2 مسلح افراد گرفتار 2 سب مشین گنز برآمد

سعودی عرب میں منشیات اسمگلروں کیخلاف بڑا ایکشن پاکستانیوں سمیت150 افرادگرفتار

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

سعودی عرب میں منشیات اسمگلروں کیخلاف بڑا ایکشن پاکستانیوں سمیت150 افرادگرفتار

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے سرحدی محافظوں نے مملکت کے مختلف علاقوں میں چھاپامار کارروائیوں کے دوران میں منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی ہے اور150 مشتبہ اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ٹویٹرپر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں وزارت داخلہ نے بتایا کہ سرحدی محافظوں نے نشہ آور پودے کھٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں منشیات اسمگلروں کیخلاف بڑا ایکشن پاکستانیوں سمیت150 افرادگرفتار

متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2022

متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیاگیا

چارلی ہیبدو حملہ، مبینہ ملوث پاکستانی گرفتار روم (اے ایف پی) یورپی پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے فرانس اور اسپین کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرکے متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیا۔ مذکورہ رسالہ توہین آمیز مواد اور خاکوں کی اشاعت کے لئے… Continue 23reading متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیاگیا

لانگ مارچ، پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے ڈیڑھ ہزار سے زائد افرادگرفتار، فہرست جاری

datetime 26  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ، پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے ڈیڑھ ہزار سے زائد افرادگرفتار، فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے پیشِ نظر پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے 1 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افراد کی فہرست آئی جی پنجاب کے ڈی ایس پی لیگل نے تیارکی ہے جبکہ جیو نیوز… Continue 23reading لانگ مارچ، پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے ڈیڑھ ہزار سے زائد افرادگرفتار، فہرست جاری

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپے ایک ایم این اے گرفتار

datetime 24  مئی‬‮  2022

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپے ایک ایم این اے گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور لاہور میں پولیس کے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے گھروں پر چھاپے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی زیدی کے ترجمان کا کہنا ہےکہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ سادہ لباس اہلکاروں… Continue 23reading کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپے ایک ایم این اے گرفتار

پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیا

لاہور( این این آئی)پولیس نے گورنر ہائوس کے باہر سے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20کے افسر سیکرٹری کوارڈی نیشن عنایت اللہ لک کو حراست میں لے لیا۔بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری کوارڈی نیشن کسی کیس میں عدالت جارہے تھے کہ گورنر ہائوس کے باہر سے پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ۔ترجمان پنجاب اسمبلی… Continue 23reading پولیس نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن کو گرفتار کرلیا

Page 4 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13