جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

لاہور(این این آئی)گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے پنچا ب کے 10ڈویژن گجرات کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا ہے۔نئے ڈویژن گجرات میں تین اضلاع منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور گجرات شامل ہوں گے۔گجرات میں نیا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کمپلیکس بھی قائم کیا جائے گا۔

گجرات یونیورسٹی کی طالبات کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ،شہبازشریف کا فوری نوٹس، رپورٹ طلب

datetime 19  اپریل‬‮  2018

گجرات یونیورسٹی کی طالبات کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ،شہبازشریف کا فوری نوٹس، رپورٹ طلب

گجرات (آن لائن)گجرات میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 3 طالبات پر تیزاب پھینک دیا جس کے بعد ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔گجرات کے علاقے ڈنگہ میں تین طالبات یونیورسٹی جانے کے لیے بس اسٹاپ پر کھڑی تھیں کہ اس دوران موٹر سائیکل پر سوار تین ملزمان آئے اور… Continue 23reading گجرات یونیورسٹی کی طالبات کیساتھ انتہائی افسوسناک واقعہ،شہبازشریف کا فوری نوٹس، رپورٹ طلب

بھارتی وزیراعظم مودی ایک اور سکینڈل کی زد میں، بیٹی ہونے کی دعویدار بھارتی ادکارا سامنے آگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم مودی ایک اور سکینڈل کی زد میں، بیٹی ہونے کی دعویدار بھارتی ادکارا سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ مودی کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کرنے کے بعد مسائل کا شکار، لوگوں نے جینا حرام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی فلمی اداکارہ اوانی مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم مودی کی بیٹی ہیں مگر اس دعوے کے فوراََ بعد ان… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی ایک اور سکینڈل کی زد میں، بیٹی ہونے کی دعویدار بھارتی ادکارا سامنے آگئی

گجرات،پنچائیت کے حکم پرزیادتی کے بعدشادی شدہ خاتون کی خودکشی،ڈی پی او اورورثاء کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

گجرات،پنچائیت کے حکم پرزیادتی کے بعدشادی شدہ خاتون کی خودکشی،ڈی پی او اورورثاء کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

گجرات (این این آئی)گجرات میں پنچائیت نے 6سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم سنایاتھا ،متاثرہ خاتون میوہسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں کی رہائشی خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے… Continue 23reading گجرات،پنچائیت کے حکم پرزیادتی کے بعدشادی شدہ خاتون کی خودکشی،ڈی پی او اورورثاء کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات کے علاقے جلال پورجٹان میں ڈھلوغربی میں ایک رکشہ ڈرائیورلیاقت علی نے گائوں کے شہری بوٹاکی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی جس پراس کی بیوی نے تھانے میں درخواست دیدی اوراس درخواست پرلیاقت علی کوگرفتارکرلیاگیابعد میں گائوں کی پنجائت نے لیاقت علی کواس شرط پرباہرنکلوایاکہ وہ محمدبوٹاکے ساتھ ہونے والے ظلم کاحساب دے گااورپنجائت کے… Continue 23reading پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی