لاہور(این این آئی)گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے پنچا ب کے 10ڈویژن گجرات کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا ہے۔نئے ڈویژن گجرات میں تین اضلاع منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور گجرات شامل ہوں گے۔گجرات میں نیا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کمپلیکس بھی قائم کیا جائے گا۔