اگر کورونا سے متاثرہ شخص کی چھینک یا کھانسی میں سے نکلنے والے قطرے کسی دوسرے شخص کی آنکھوں میں جا گریں تو اس سے ۔۔۔امریکی تحقیق میں اہم انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس میں انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ… Continue 23reading اگر کورونا سے متاثرہ شخص کی چھینک یا کھانسی میں سے نکلنے والے قطرے کسی دوسرے شخص کی آنکھوں میں جا گریں تو اس سے ۔۔۔امریکی تحقیق میں اہم انکشافات