اسلام آباد (این این آئی)بھارتی جاسوس، تخریب کار اور دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کی قونصلررسائی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی ناظم الامورکے سامنے کلبھوشن اپنے متعدد باردیئے گئے بیانات پر ڈٹ گیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی ناظم الامورگوروآلووالیا اور کلبھوشن یادیو کی بات چیت میں کلبھوشن یادیو نے ...