جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سر پر گیند لگنے سے پاکستانی کھلا ڑی جا ں بحق

datetime 17  اگست‬‮  2017

سر پر گیند لگنے سے پاکستانی کھلا ڑی جا ں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں ابھرتا ہوا نوجوان کھلاڑی زبیر احمد سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی زبیر احمدسر پر کرکٹ کی گیند لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے ، جاں بحق ہونے والا… Continue 23reading سر پر گیند لگنے سے پاکستانی کھلا ڑی جا ں بحق

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا

سکھر(نیوز ڈیسک) کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا ، سکھر میں کلب میچ کے دوران بلے با ز باو¿نسر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے میونسپل سٹیڈیم میں سندھ سٹار کلب اور الشہباز کلب کے مابین میچ میں سندھ سٹارز کی جانب سے دیئے گئے 193رنز کے… Continue 23reading کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا