fbpx
تازہ تر ین :

ڈینگی بخار

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید230 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

  ہفتہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:10
لاہور( این این آئی )پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید230 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق24 گھنٹے میں راولپنڈی میں 188 ، لاہور میں 15 ،اٹک سے 4،گجرات، جہلم، ننکانہ اور بہاولنگر سے ایک ،ایک کیس سامنے آیا۔پنجاب میں رواں برس ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ...

فیصل آباد، پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے تمام ٹیسٹ فری کرنے کے احکامات

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  11:25
فیصل آباد(آن لائن)محکمہ صحت نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے تمام ٹیسٹ فری ( مفت ) کرنے کے احکامات جاری کردیئے ، سیکرٹری صحت پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں ...

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی میں کتنے افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

  منگل‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2019  |  15:56
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید82شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے جس کے بعد راولپنڈی میں ڈینگی پازٹیو مریضوں کی ابتک تعداد 2522 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پوٹھوہار ٹائون علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں 54 مزید ڈینگی کا نشانہ بنے،ائیررپورٹ یاوسنگ سکیم اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی ...

ڈینگی بے قابو، متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟تشویشناک صورتحال

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  15:15
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 60 شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے،متاثرہ مریضوں کی ابتک تعداد 1640 ہوگئی۔پوٹھوہار ٹائون علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں مزید41 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ،ائیررپورٹ ہائوسنگ سکیموں ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کی شدت برقرار ہے جبکہ پوٹھوہار ٹائون کے ڈینگی وبائی ...