چوروں کا لیا ہواقرضہ بمعہ سود واپس کردیا ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا دعویٰ
کوئٹہ(آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے دعوی کیا ہے کہ چوروں کا لیا ہوا غیر ملکی قرضہ بمعہ سود واپس کر دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کے ڈھائی سال کے دوران 2… Continue 23reading چوروں کا لیا ہواقرضہ بمعہ سود واپس کردیا ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا دعویٰ