fbpx
تازہ تر ین :

چینی صدر

چینی صدر کا دورہ منسوخ نہیں ہو ا بلکہ و ہ پاکستان کب آئینگے؟ سفارتی ذرائع نے بھی تصدیق کردی

  ہفتہ‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2020  |  10:17
بیجنگ( آن لائن ) چینی صدرشی جن پنگ کا دورہ پاکستان منسوخ نہیں ہوا۔چینی صدر کا دورہ پاکستان موسم سرما میں طے کیا جا رہا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی سفیر نے کورونا کے باعث مئی اور جون میں دورہ ملتوی ہونے کی بات کی تھی۔چینی صدر کے پاکستان کے ...

سی پیک توسیع۔۔۔ہمالیہ کوریڈور چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران بڑا اعلان متوقع

  جمعرات‬‮ 13 اگست‬‮ 2020  |  10:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر کے جلد دورہ پاکستان کا امکان ،نجی ٹی وی کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کیلئے معاملات طے کیے جا رہے ہیں۔ ان کے دورہ پاکستان کی تاریخیں طے کرنے کیلئے بات چیت جاری ...

چین میں موجود پاکستانی طلبا کا چینی صدر کو خط جانتے ہیں جواب میں شی جن پنگ نے کیا کہا؟ جان کر آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

  پیر‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:21
بیجنگ(آن لائن) چینی صدر نے سائنس اور ٹیکنالوجی بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام پاکستانی طلباء کا خیر مقدم کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی ۔ چینی صدر شی نے پاکستانی طلبہ کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں طلباء سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مزید ...

سی پیک سے صرف چین کو فائدہ ہوگا، امریکہ نے پاکستان کو خبردار کردیا،متبادل منصوبے کی پیشکش کردی،چین کا شدید ردعمل

  جمعہ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:06
واشنگٹن، اسلام آباد، بیجنگ(آن لائن)امریکہ نے گزشتہ روز پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے انفراسٹرکچر کا اپنا بڑا منصوبہ جاری رکھا تو اسے طویل المیعاد اقتصادی نقصان ہوگا جس میں فائدہ بہت کم ملے گا جبکہ  چین نے خبردار کیا ہے کہ  امریکہ سی پیک  پر کرپشن ...

چین نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کا دورہ ایک ساتھ کیوں ارینج کروایا ؟ بھارت کو رافیل طیارے ملنے پر چین کیا چیزپاکستان کے حوالے کرنے جارہا ہے ؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

  پیر‬‮ 14 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے وزیراعظم عمران خان اور قمر باجوہ کے دورہ چین اور چینی صدر کیساتھ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ مجھے انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ چین پہلے سے پلان تھا ، لیکن ...

دوست ہو تو ایسا۔۔۔!!! چینی صدر کاعمران خان کو بڑا سرپرائز ،شی جن پنگ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  15:31
بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ چین سفارتکاری میں پاکستان کیساتھ تعلقات کوترجیح دیتا ہے ، پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کے مفادات کا ہمیشہ احترام کیاہے اور باہمی حمایت کی پالیسی پر کار بند رہے ہیں ،دنیا اور خطے میں حالات ...

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں توسیع،جاپان، امریکا و بھارت نالاں

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  12:52
برلن (این این آئی )امریکا کے تحفظات اور مخالفت کے باوجود چینی صدر نے دیگر ملکوں کو دعوت دی ہے کہ وہ بنیادی ڈھانچے میں ترقی کے وسیع تر چینی منصوبے کا حصہ بنیں۔ امریکی حکومت اسے عالمی سطح پر چینی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش سمجھتی ہے۔جرمن ریڈیو ...

یوم پاکستان کے موقع پر چین کے صدرنےایسا اعلان کردیا کہ آپ کی بھی خوشیاں دوبالا ہو جائینگی

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  11:32
بیجنگ(این این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد خوشی محسوس ...

چینی صدر کا فوج کو ہنگامی حالت کیلئے تیاری کا حکم

  ہفتہ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2019  |  15:14
بیجنگ(آئی این پی) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ہفتہ کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے چینی فوج کے اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے ...

چینی دھرتی نا قابل تقسیم ، کوئی بھی چین کے لوگوں کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،شی جن پنگ

  منگل‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2018  |  13:10
بیجنگ(آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو معاشی ترقی کے لیے کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے دی گئی سمت پر کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،چین کی دھرتی نا قابل تقسیم ہے، چینی کمیونسٹ پارٹی کے انضباط کو مضبوط بنانے پر گامزن ر ہیں ...

کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف قانونی کارروائی بہتر کی جائے : چینی صدر

  ہفتہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2018  |  16:15
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اصلاحات کی کوششوں پر نگرانی کے لیے مستقل نظام جاری رکھا جائے۔اور کرپشن اور بد عنوانی کے خلاف قانونی کارروائی مزید بہتر بنائی جائے۔اصلاحات اور پارٹی کے اندر ڈسپلن کے نظام کو قومی نگرانی نظام کے تحت جاری ...

عوام کی خوشحال زندگی سب سے اہم انسانی حق ہے،چینی صدر

  پیر‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2018  |  11:40
بیجنگ(آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عوام کی خوشحال زندگی سب سے اہم انسانی حق ہے، انسانی حقوق سے متعلق چینی کارکنوں کو بنی نوع انسان کی ثقافت کے تنوع اور عالمی انسانی حقوق کے نصب العین کے لیے مزید خدمات سرانجام دینی ...

گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا : چینی صدر

  پیر‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:30
شنگھائی (آئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کر دیا، چین درآمدات بڑھا کر عالمی برادری سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے، تمام ممالک کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں،، اس وقت دنیا بھر کے ممالک کو ...

چین کے صدر سے پہلی ہی ملاقات میں عمران خان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔۔۔کیا کچھ طے پایا؟شاندار تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعہ‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:06
بیجنگ (آن لا ئن ) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں باہمی پا ک چین باہمی شراکت داری کے تما م پہلو ؤں خصوصاً پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر کو دورہ ...

چین کی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم!صدر ژی جن پنگ کو یہ فیصلہ کرنے کی کیوں ضرورت محسوس ہوئی؟دنیا بھر میں تھرتھلی مچ گئی

  اتوار‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:30
بیجنگ(آن لائن)چین کے صدر ژی جن پنگ نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے خود کو تیار رکھیں۔چینی صدر نے جنوبی علاقے کی ملٹری کمانڈ کو جنوبی تائیوان سے متصل سمندر کی نگرانی سخت کرنے، موجودہ صورت حال کو برقرار رکھنے،اپنی دفاعی ...

چینی صدرکا مسلح افواج کو کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

  اتوار‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:00
بیجنگ(این این آئی)چین کے صدر ژی جن پنگ نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے خود کو تیار رکھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے یہ ہدایات کونفڈونگ کے علاقے کے غیراعلانیہ دورے کے موقع پر فوجی قیادت سےملاقات کے دوران ...

اصلاحات اور کھلی پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھا جائیگا : چینی صدر مملکت شی جن پھنگ

  جمعرات‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:11
بیجنگ(آئی این پی)چین کے شہر شن جن شہر میں شی جن پھنگ نے گوانگ دونگ میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کے گزشتہ چالیس برسوں کے حوالے سے ایک نمائش کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر ان کا شن ...

چین روس تعلقات تاریخ کے بہترین دورسے گزر رہے ہیں : چینی صدر

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:30
بیجنگ(آئی این پی )چین کے صد شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال کے تناطر میں چین اور روس دونوں ممالک کو باہمی مضبوط تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے۔ چین اور روس کے تعلقات تاریخ کے بہترین دورسے گزر رہے ہیں۔دونوں ممالک کے صدور ...

چین اور ناروے بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت تعلقات مضبوط بنائیں ، چینی صدر

  بدھ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:58
بیجنگ(آئی این پی )چینی صدر شی جن پھنگ نے گذشتہ روزچین کے دورے پر آئے ہوئے ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کی۔فریقین نے نئے عہد میں دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی روح پھونک کر باہمی روایتی دوستی کے نئے باب کے آغاز پر اتفاق کیا۔اس موقع پر ...