fbpx
تازہ تر ین :

پی ڈی ایم

ملتان جلسہ،قاسم باغ بند،سینکڑوں گرفتار راستے سیل، موبائل سروس معطل ،انٹرنیٹ بھی بند‎

  پیر‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:21
اسلام آباد(آئن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک / این آین آئی)ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے باعث بیشتر سڑکیں بند کردی گئی ہیں جب کہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی، پی ڈی ایم کے جلسے کو روکنے کے لیے مختلف اضلاع سے پنجاب پولیس ...

پی ڈی ایم کارکنان کی پکڑ دھکڑ کے دوران پی ٹی آئی عہدیدار گرفتار،پھر رہائی کس طرح ملی؟ ملتان پولیس نے معاملے پر وضاحت جاری کردی

  پیر‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  12:32
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )آج پی ڈی ایم ملتان میں سیاسی قوت کا مظاہر ہ کرنے جارہی ہے ، اس سے پہلے پی ڈی ایم کے لیے کام کرنے کے شبہ میں جلال پور پولیس نے پی ٹی آئی کے عہدیدار حامد رفیق کو گرفتار کر لیا، تاہم ...

اگر جلسے کا رخ نہیں کر سکے تو پھر تمہاری جیلوں کا رخ کریں گے تمہاری جیلیں بھر دیں گے ، پی ڈی ایم کا حکومت کو انتباہ ‎‎

  اتوار‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  22:37
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے پیر کو ہر صورت جلسے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی طاقت جلسے کو روکے گی تو عوام کا سیلاب اسے بہاکرلے جائیگا ،کارکن تمام رکاوٹیں توڑ کر آئیں ،جہاں جہاںپولیس یا کوئی بھی قوت راستے میں ...

اپوزیشن نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاری کرلی لاہور جلسے کے بعد اگلا قدم کیا ہو گا ؟ حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا

  بدھ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی )پی ڈی ایم نے فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیار ی تیزی کر دی ۔ اپوزیشن جماعتوں نے لاہور جلسے کے بعد فائنل رائونڈ کھیلنے کی تیاری کرلی۔یاد رہے کہ پی ڈی ایم نے 13دسمبرکو مینار پاکستان کے گرائونڈ میں عوامی طاقت کے مظاہرے کا ...

پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان جلسوں کی اجازت دیں گے یا نہیں،حکومت نے فیصلہ کر لیا

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  21:04
لاہور(این این آئی) کورونا کیسز کی بڑھتی شدت کے پیش نظر حکومت پنجاب نے پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان کے جلسوں کی اجازت نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، بغیر اجازت جلسوں کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پنجاب کےذرائع کے مطابق لاہور اور ملتان ...

پی ڈی ایم آج پشاور میں اپنی قوت کا مظاہرہ کریگی جلسے سے نوازشریف خطاب کرینگے یا نہیں؟پتہ چل گیا

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  11:37
لاہور،پشاور(این این آئی، آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف پی ڈی ایم کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ جلسے سے خطاب نہیں کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ جلسے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔ مریم نوازکے مطابق نواز شریف ...

پی ڈی ایم کے جلسوں سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار وزیر اعظم اور حکومتی ارکان کے ”ٹوئٹ پر ٹوئٹ”

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:28
اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم کے جلسوں سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ،وزیر اعظم عمران خان ،وزیر اطلاعات شبلی فراز ،مشیر احتساب شہزاد اکبر،سینیٹر جاوید ،اسد عمر، علی زیدی،معاون خصوصی شہباز گل نے جلسوں کو روکنے کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لے لیا۔صرف ایک گھنٹے کے دوران وزیر اعظم ...

پشاور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں، ضلعی انتظامیہ کے انکار پر پی ڈی ایم نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

  جمعہ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:27
پشاور(این این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو کورونا کی موجودہ تشویشناک صورت حال میں جلسے کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ہے ، پی ڈی ایم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق 22 نومبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت ہو گا۔ ڈپٹی کمشنر ...

پی ڈی ایم جلسہ روکنے کیلئے پختونخوا حکومت کا طاقت کے استعمال کا فیصلہ قیادت کیخلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتاریوں کا حکم ، عہدیداران اور سرگرم کارکن روپوش ہوگئے ،پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  13:48
پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں پی ڈی ایم کاجلسہ روکنے کے لئے طاقت کے استعمال کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایپی ڈیمک کنٹرول قانون کےتحت ...

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:55
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اصلاحات کیطرف جانے کیلئے ذمہ ...

15نومبر کے بعدپیپلز پارٹی کونسا بڑا قدم اٹھا سکتی ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف ‎‎

  پیر‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  21:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پچھلے تین چار دن میں کچھ بہت ہی اہم ڈویلپمنٹ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد کچھ حکومتی وزراء بہت خوش تھے اور دعوے شروع کر دیے گئے تھے ...

نوازشریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا پیپلز پارٹی کے بعد2اور بڑی جماعتوں نے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے پر اعتراض اٹھا دیا

  ہفتہ‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  15:57
اسلام آباد ( آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کا بیانیہ پی ڈی ایم پر بوجھ بننے لگا ،پیپلز پارٹی کے بعد مزید دو جماعتوں کا بھی نواز شریف کی طرف سے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے پر اعتراض اٹھا دیا،قومی وطن پارٹی اور جمعیت اہلحدیث کل پی ڈی ...

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا تیسرا جلسہ کل نوازشریف خطاب کرینگے یا نہیں؟ن لیگ نے اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2020  |  10:02
کوئٹہ( آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا تیسرا جلسہ کل اتوار کو کوئٹہ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کے لیے ایوب اسٹیڈیم کے فٹ بال گرائونڈ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جلسے کی سکیورٹی کے لیے پولیس اور ...

پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ، کراچی جلسے میں کیا دکھانے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2020  |  16:29
اسلام آباد،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے زیر اہتمام آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائیگا، اسی تناظر میں جے یو آئی(ف )کے رہنما اکرم خان درانی کے نام سے موجود سوشل میڈیا اکائونٹ پر بتایا گیا ہے کہ ''پی ڈی ایم کابہترین ...

پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے پرکتنا خرچہ آیا؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے گوجرانوالہ جلسے پرمجموعی طور پر2ارب روپے خرچ کیے گئے، سوال یہ ہے کہ کس کے پاس 2ارب روپے ہیں؟کیا یہ ایک پارٹی کے پاس ہیں؟تجزیہ کار نے کہا ...

2ہزار لیکر جلسے میں آیا ہوں جلسے میں شریک (ن )لیگ کے کارکن نے بھانڈا پھوڑ دیا

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  11:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزپی ڈی ایم نے گوجرانوالہ میں پاور شور کا مظاہرہ کیا ، کئی صحافی بھی جلسے کی کوریج کے لیے گئے ہوئے تھے، جلسے کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئیں ۔انہی میں سے ایک ویڈیو ن لیگ کے جیالے کی بھی تھی جوصافکہہ رہا ...

گوجرانوالہ جلسہ میں شرکا کی تعداد کتنی تھی؟ آئی بی اور سپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کردی

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  11:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن نے گوجر نوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے شرکا کی تعداد لاکھوں ہونے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ انٹیلی جنس بیورو نے 40 ہزار اور سپیشل برانچ نے جلسہ گا ہ کےاندر شرکا کی تعداد50 ہزار قرار دی ہے۔روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی ...

اپوزیشن کے جلسے کے بعد جناح سٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل مرمتی کام کے واجبات کس سے وصول کرینگے؟انتظامیہ کا دو ٹوک اعلان

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  10:17
گوجرانوالہ (این این آئی)گزشتہ روز گوجرانوالہ میں منعقد کیے جانے والے اپوزیشن جلسے کے بعد جناح اسٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں کرسیاں بکھری ہوئی تھیں، کچرا، پانی کی خالی بوتلیں اور جوس کے ڈبے اسٹیڈیم میں موجود تھے جبکہ ...

پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

  جمعرات‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2020  |  13:15
گوجرانوالہ(این این آئی) پی ڈی ایم اور ضلعی انتظامیہ میں کل جمعہ کو ہونے والے جلسے کے معاملات طے پاگئے، ضلعی انتظامیہ نے 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ،جلسہ کے حوالے سے اجازت مشروط طور پر دی گئی ہے ،معاہدے کے مطابق ...