اسلام آباد (آئی این پی) پی ڈی ایم حکومت کے 300دن پورے ہو گئے، 300دنوں میں 300فیصد طوفائی مہنگائی کا ریکارڈ قائم کیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم حکومت کے 300دنوں میں 300فیصد سے زائد مہنگائی ہوئی، 20کلو آٹے کا تھیلا1567روپے،گھی فی کلو45روپے، انڈے160روپے فی درجن ،زندہ مرغی کی قیمتوں میں 121روپے، گائے کے گوشت میں 74روپے ،بکرے کے گوشت میں 182روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 920روپے اضافہ ہوا جبکہ لہسن، دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی روز بروزاضافہ ہو رہا ہے۔
پی ڈی ایم حکومت نے 300دنوں میں 300فیصد طوفائی مہنگائی کا ریکارڈ قائم کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































