پی ایس ایل 8کے ٹاپ بولر اوربیٹر کا اعزازکس ٹیم کے پاس ہے، جانئے
لاہو ر(این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)8کے ٹاپ بولر اوربیٹر کا اعزاز اب تک ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کے پاس ہے۔ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ نے لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی،حارث رف، اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی، شاداب جبکہ کوئٹہ کے محمد حسنین سب کو پیچھے… Continue 23reading پی ایس ایل 8کے ٹاپ بولر اوربیٹر کا اعزازکس ٹیم کے پاس ہے، جانئے