بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے، پشاور ہائی کورٹ

datetime 8  جون‬‮  2023

سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے۔فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2… Continue 23reading سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے، پشاور ہائی کورٹ

انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر دیر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو معطل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ نے اس  حوالے سے اعلامیہ بھی  جاری کردیا ہے، اعلامیے میں پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہےکہ قانون سب کے لیے برابر ہے، عدالت قانون کی بالادستی… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑے گا،حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے، عدالت کے ریمارکس

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑے گا،حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے، عدالت کے ریمارکس

پشاور(این این آئی) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالات آئے روز بہتری کی بجائے بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید اور جسٹس عبدالشکور پر مشتمل عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے آٹے کی قیمتوں… Continue 23reading مہنگی گندم اور چینی درآمد کرنے سے بوجھ غریب پر پڑے گا،حالات بدتر ہوتے جارہے ہیں پتہ نہیں حکومت کیا کررہی ہے، عدالت کے ریمارکس

300 سے 350 روپے فی کلوملنے والا گوشت 600 کا ہو گیا، ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، حکومت کر کیا رہی ہے،عدالت شدید برہم

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

300 سے 350 روپے فی کلوملنے والا گوشت 600 کا ہو گیا، ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، حکومت کر کیا رہی ہے،عدالت شدید برہم

پشاور(این این آئی)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، مہنگائی کی وجہ سے عوام انتہائی تکلیف میں ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری اور لائیو اسٹاک قیمتوں میں اضافہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے… Continue 23reading 300 سے 350 روپے فی کلوملنے والا گوشت 600 کا ہو گیا، ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، حکومت کر کیا رہی ہے،عدالت شدید برہم

عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں، مہنگائی پر عدالت شدید برہم

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں، مہنگائی پر عدالت شدید برہم

پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سیکرٹری خوراک… Continue 23reading عوام کو روٹی میسر نہیں اور وزراء سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں، مہنگائی پر عدالت شدید برہم

جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال وزیراعظم، وزیر قانون بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 16  جون‬‮  2020

جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال وزیراعظم، وزیر قانون بڑی مشکل میں پھنس گئے

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔پشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر… Continue 23reading جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال وزیراعظم، وزیر قانون بڑی مشکل میں پھنس گئے

سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال، عدالت نے حکومت کے فیصلے کو معطل کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2020

سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال، عدالت نے حکومت کے فیصلے کو معطل کردیا

پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے سے متعلق صوبائی حکومت کے فیصلے کو معطل کردیا۔خیبرپختونخوا میں ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے 63 سال کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ واضح رہے خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال، عدالت نے حکومت کے فیصلے کو معطل کردیا

ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے شرکاء کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا حکم جاری جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے شرکاء کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا حکم جاری جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا

پشاور(سی پی پی)پشاور ہائی کورٹ نے آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے سڑکیں بند نہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگائے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔… Continue 23reading ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے شرکاء کو بڑی خوشخبری سنا دی، ایسا حکم جاری جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا

کیا ضلعی سطح پر چائلڈ پروٹیکشن عدالتیں قائم کی جائیں گی ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

کیا ضلعی سطح پر چائلڈ پروٹیکشن عدالتیں قائم کی جائیں گی ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

پشاور( آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ضلعی سطح پر چائلڈ پروٹیکشن عدالتیں قائم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ ہائی کورٹ کے رجسٹرار خواجہ وجیہہ الدین نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے کنوینشن برائے حقوق اطفال کا پر دستخط کنندہ ہے۔ جس کے تحت بچوں… Continue 23reading کیا ضلعی سطح پر چائلڈ پروٹیکشن عدالتیں قائم کی جائیں گی ؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Page 1 of 2
1 2