fbpx
تازہ تر ین :

پرویز رشید

احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے سینئر اور اہم ترین رہنما ئوںکے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاریوں کا امکان

  پیر‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2019  |  20:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز رشید اور عظمی بخاری ایف آئی اے کے ریڈار میں آگئے ، 30دسمبر کو طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنمائوں کو جج ارشد ملک کیس میں طلب کیا گیا ہے ، میڈیا اطلاعات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال کی گرفتاری کے بعد ...

راحیل شریف نے ایکسٹینشن کیلئے کیا تماشہ لگایا،پرویز مشرف کو کیوں باہرجانے دیا؟ پرویز رشید کے انٹرویو میں تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2019  |  12:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما پرویز رشید نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف ایکسٹینشن چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے ڈان لیکس کا تماشہ لگایا۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کے حوالے سے پوچھے ...

آصف زرداری نے5سال جمہوریت کی خدمت کی ،انہیں بطور سابق صدر وہ تمام سہولیات ملنی چاہئیں جس کے وہ مستحق ہیں ،ن لیگ نے بڑا مطالبہ کردیا

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:00
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت عدالت عالیہ سے ملی ہے ،ڈیل کے حوالے سے وزیر اعظم نے خود تردید کی ہے ،اگر کوئی ڈیل کا سوال بھی پوچھتا ہے تو وہ ...

پرویز رشید کا ٹویٹر پر چلنے والے بیان سے اظہار تعلقی حقیقت کیا ہے؟لیگی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا‎

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:02
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے ٹویٹر پر اپنے نام سے جاری ہونے والے پیغام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرا اصلی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ خصوصی گفتگو میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ٹویٹر پر میرے نام سے جس اکاؤنٹ سے پیغام جاری ...

اگر نواز شریف کو کچھ بھی ہوا تو قتل کا مقدمہ کسی بکا ئوکورٹ نہیں لے جائینگے ،پرویز رشید نے حکومت کیخلاف مقدمہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں لے جانے کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:44
اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف طبیعت خرابی کی وجہ سے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ...

مسلم لیگ (ن) نے دھرنے میں شرکت کا اصولی فیصلہ کرلیا ہو سکتا ہے ما رچ لا ہو ر سے چلے اورعمران خا ن۔۔۔پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  9:01
اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما و سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) نے دھرنے میں شرکت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ، ہو سکتا ہے ما رچ لا ہو ر سے چلے اور وزیر اعظم عمران خا ...

وزیر اطلاعات کون ہے؟ پرویز رشید اور فیصل جاوید کے درمیان دلچسپ مکالمہ

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:21
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئر مین فیصل جاوید خان نے سینیٹر پرویز رشید کے سوال پر کہاہے کہ اطلاعات کا قلمدان وزیر اعظم کے پاس ہے جس پر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر اطلاعات کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہے ...

مریم نواز انتخابی سیاست میں کب حصہ لیں گی؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:12
اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں، قانونی پیچیدگیاں دور ہوتے ہی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماپرویز رشید نے سپریم کورٹ کے ...

عمران خان نے بھارتی پائلٹ کو کس ملک کی ڈکٹیشن پر چھو ڑا؟وزیر اعظم پر سنگین الزام لگ گیا

  اتوار‬‮ 3 مارچ‬‮ 2019  |  14:27
اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے ر ہنما و سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بھارتی پا ئلٹ ابھی نندن کو چھو ڑنے کا فیصلہ وزیر اعظم عمرا ن خان کا نہیں بلکہ امر یکی ڈکٹیشن پر اسے چھو ڑا گیا ، پاکستان نے عسکر ...

چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے لوگوں کے چہروں پر خوشی آئی، پرویز رشیدنے پھر نئی بحث چھیڑ دی

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  15:05
اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے لوگوں کے چہروں پر خوشی آئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ ڈان لیکس پر تنازع ...

ڈیل کی خبریں عروج پر،نواز شریف نے اگر ڈیل کرنا ہوتی تو اپنی بیٹی سمیت جیل نہ جاتے،پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 2 فروری‬‮ 2019  |  22:10
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کی صحت کے حوالے سے لاعلم ہیں نواز شریف نے اگر ڈیل کرنا ہوتی تو اپنی بیٹی سمیت جیل نہ جاتے‘ ہماری تنقید کی ...

جس طرح ہم نے عدالت میں صفائیاں دیں،پیپلزپارٹی بھی دے، ضرورت پڑی تو ہم عمران خان کا ساتھ دینگے،پرویز رشید نے حیرت انگیز اعلان کردیا

  پیر‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2018  |  18:31
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما وسابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جس طرح ہم نے عدالت میں صفائیاں دیں،پی پی بھی دے، ابھی عمران خان 30ہزار فٹ کی بلندی پر ہیں، طیارہ ڈگمگایا تو انہیں ضرورت پڑے گی، اگر نظام کو خطرہ ہوا تو ...