لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت کرنا آتی نہیں ہے اور انہیں تحریک چلانا ابھی سیکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی شاگردی اختیار فرمائیں۔انہوں نے کہا کہ شاگردی کے دوران عمران خان تدبر، دور اندیشی، حکمت، صبر، تحمل، دکھ برداشت کرنا اور تکلیفیں کاٹنا سب سیکھ جائیں گے۔خان صاحب آپ نواز شریف سے نامساعد حالات میں بھی عوام کا مستقبل بہتر بنانے کی جدوجہد جاری رکھنا بھی سیکھ جائیں گے۔
پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































