پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو مندی کا رجحان غالب آگیاجس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس کی41ہزار کی نفسیاتی حد گرگئی اور انڈیکس339.69پوائنٹس کی کمی سے40731.61پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ حصص فروخت کے دباوٗ کے باعث60.76 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے