جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے والا ملزم گرفتار

datetime 23  فروری‬‮  2023

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)افغان شہریوں کو غیرقانونی طور پر پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام نے ملزم تنویرالطاف کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق ملزم تنویرالطاف پاسپورٹ آفس بھلوال میں بطور انچارج ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔ ملزم کو گرفتار افغان شہری ثناء اللہ کی نشاند… Continue 23reading افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے والا ملزم گرفتار

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 8 ممالک میں بغیر ویزہ جانے کی اجازت

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 8 ممالک میں بغیر ویزہ جانے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا کے 8 ممالک میں ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت ہے۔پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو بولیویا، برونڈی، کیپ ورڈے، کوموروس، گنی بساؤ، مڈغاسکر، مالدیپ، موریطانیہ، نیپال، پلاؤ، روانڈا، سمووا، سیرا لیون، صومالیہ اور دیگر ممالک میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ بن گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ بن گیا

کراچی(این این آئی)دنیا بھر کے پاسپورٹ کی درجہ بندی سے متعلق اعداد و شمار جاری کرنے والے عالمی ادارے نے سال 2022 کے پاسپورٹ کی فہرست جاری کردی ہے۔عالمی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی جس میں جاپان اور سنگا پور نے مشترکہ طور پر دنیا کا… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ بن گیا

پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ میں مسلسل تیسرے سال بدترین پاسپورٹ کی فہرست میں شامل

datetime 12  جنوری‬‮  2022

پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ میں مسلسل تیسرے سال بدترین پاسپورٹ کی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی رپورٹ میں پاکستانی پاسپورٹ مسلسل تیسرے سال بھی بدترین پاسپورٹ کی فہرست میں شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس، جو دنیا بھر کے پاسپورٹس کی رینکنگ کرتا ہے، نے پاکستان کو 108ویں نمبر پر رکھا ہے۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس، 2006 سے پاسپورٹس کی نگرانی کررہا ہے جو دنیا میں… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ میں مسلسل تیسرے سال بدترین پاسپورٹ کی فہرست میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں77 ویں نمبر پر ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم انکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں77 ویں نمبر پر ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم انکشافات

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کے اجلاس میں انکشاف ہوا کے کہ پاکستانی پاسپورٹ بین الاقوامی سطح کی ریکنگ میں 77 نمبر پر ہے ، کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو برطانیہ 1985 تک آن آرائیول ویزہ کی سہولت تھی… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں77 ویں نمبر پر ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم انکشافات

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ کی جانب سے10 سال کیلئے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول جاری

datetime 25  فروری‬‮  2021

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ کی جانب سے10 سال کیلئے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سفارتخانہ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ پاسپورٹ کی فیس میں کمی کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کی جانب سے دس سال کے لیے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جبکہ پانچ سال کے لیے پاسپورٹ کی سابقہ فیس برقرار رہے گی۔روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ کی جانب سے10 سال کیلئے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول جاری

پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین پاکستانی پاسپورٹ کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

datetime 8  جولائی  2020

پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین پاکستانی پاسپورٹ کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین،پاکستان آخری 6ممالک میں شامل،تفصیلات کے مطابق دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا… Continue 23reading پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین پاکستانی پاسپورٹ کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

datetime 10  جولائی  2019

’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آئے 11 ماہ ہو گئے اور ان11 ماہ میں پاکستانی پاسپورٹ 106 ویں نمبر پر چلا گیا۔ہینلے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاسپورٹ نے 106ویں پوزیشن حاصل کی جس کے حامل افراد 30 ممالک کا ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔ عالمی ادارے ہینلے کی… Continue 23reading ’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

امریکہ، برطانیہ ، سوئٹزر لینڈ ، سنگاپور نہیں بلکہ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ عالمی درجہ بندی میں حیران کن بہتری کیساتھ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر آگیا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2019

امریکہ، برطانیہ ، سوئٹزر لینڈ ، سنگاپور نہیں بلکہ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ عالمی درجہ بندی میں حیران کن بہتری کیساتھ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر آگیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہینلی پاسپورٹ انڈیکس نے2019 کی رپورٹ جاری کردی، پاکستانی پاسپورٹ فہرست میں کس102نمبر پر موجود۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی ریٹنگ کرنیوالے ادارے ہینلی پاسپورٹ انڈیکس نے دو ہزار انیس کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی پاسپورٹ کو 102نمبر پر رکھا گیا ہے، پاکستانی پاسپورٹ… Continue 23reading امریکہ، برطانیہ ، سوئٹزر لینڈ ، سنگاپور نہیں بلکہ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ عالمی درجہ بندی میں حیران کن بہتری کیساتھ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر آگیا؟

Page 1 of 2
1 2