28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں قید قانونی معاونت نہ ملنے پر کتنے پاکستانیوںکو مجرم قرار دیا جاچکا ؟جانئے
لاہور( این این آئی )دنیا بھر کے 28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں قید ہیں جن میں سے قانونی معاونت نہ ملنے پر 6 ہزار211کو مجرم قرار دیا جاچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ قیدی متحدہ عرب امارات، ابو ظہبی، دبئی، عمان ، چین، ایران، بھارت، یونان، عراق، کویت، ملائیشیا، ترکی،… Continue 23reading 28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں قید قانونی معاونت نہ ملنے پر کتنے پاکستانیوںکو مجرم قرار دیا جاچکا ؟جانئے