منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے شواہد و د ستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہی حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے شواہد و د ستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہی حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے پاناما لیکس سے متعلق686صفحات پرمشتمل دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرادیے۔ جس کے بعد حکمران جماعت نے اپنے وکیل تبدیل کر دیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے پاناما لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے شواہد و د ستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہی حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت (کل)منگل کو پانچ رکنی لاجر بینچ کریگا ٗ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز کیس کے حوالے سے دستاویزی ثبوت پیش کرینگے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

پاناما لیکس کی تحقیقات،سیاستدانوں کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بڑا کام ہوگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس کی تحقیقات،سیاستدانوں کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بڑا کام ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا اور اپوزیشن کی جانب سے پیش کیا گیا پاناما لیکس کی تحقیقات کا بل منظور نہ ہوسکا جبکہ پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے پیش کیے گئے بل میں ترمیم کا مطالبہ منظور نہ ہونے پر اپویشن نے اجلاس کے بعد… Continue 23reading پاناما لیکس کی تحقیقات،سیاستدانوں کے اختلافات کھل کرسامنے آگئے ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بڑا کام ہوگیا

پاناما لیکس کے ثبوت ،شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس کے ثبوت ،شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں اور بہت پر امید ہوں کہ پاناما لیکس کے ثبوت اور تابوت عدالت عظمیٰ میں ہی نکلیں گے۔ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات… Continue 23reading پاناما لیکس کے ثبوت ،شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ

پاناما لیکس،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کے پاس پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی اوآرز بنانے کا اختیار نہیں ‘بلاول بھٹو جب بھی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا فیصلہ کر یں گے ہم اس کیلئے تیار ہیں ‘(ن) لیگ آج بھی پانامہ لیکس کی… Continue 23reading پاناما لیکس،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ میں پاناما معاملے کی سماعت آج ہوگی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ میں پاناما معاملے کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستا ن میں پاناما معاملے کی سماعت (آج)پیر کو ہوگی ٗ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز اپنے بیان جمع کرائیں گے ٗعدالت عظمیٰ ایک رکنی جو ڈیشل کمیشن بنانے کا حتمی فیصلہ کریگی ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ میں پاناما معاملے کی سماعت آج ہوگی

پاناما لیکس پر اسحاق ڈار کا جواب جمع ،تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس پر اسحاق ڈار کا جواب جمع ،تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس پروفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیاگیاہے۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہےکہ مشرف دور میں بیان حلفی زبردستی لکھوایا گیا۔انھوں نے منی لانڈرنگ کرنے،اثاثے چھپانے اور آف شور کمپنی بنانے کے الزامات بے بنیاد بھی قرار دے دیئے۔پاناما لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے… Continue 23reading پاناما لیکس پر اسحاق ڈار کا جواب جمع ،تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016

فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت (آج ) یکم نومبر کو ہوگی اس سلسلے میں چیف جسٹس انور اظہیر جمالی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا لارجر بینچ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیرہانی مسلم، جسٹس عظمت سعید شیخ… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

تحریک انصاف کا30اکتوبرکواسلام آبادبندکرنے کافیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا30اکتوبرکواسلام آبادبندکرنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس ایشوپر حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیاہے،پی ٹی آئی نے 30اکتوبرکواسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ کرلیااس بات کااعلان عمران خا ن نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔جبکہ پارٹی ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ آج بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کا30اکتوبرکواسلام آبادبندکرنے کافیصلہ

Page 6 of 7
1 2 3 4 5 6 7