منی بجٹ نافذ : دودھ، گھی، موبائل، مرچ، نمک، گاڑیاں و گوشت سمیت 150 اشیا مزید مہنگی اخبارات،ادویات،کاسمیٹکس،کتابوں اور سلائی مشین پر بھی ٹیکس،آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)صدر مملکت کی جانب سے مالیاتی بل2021 پر دستخط کے بعد منی بجٹ کا نفاذ ہوگیا ہے،وفاقی حکومت نے ادویات،ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال ،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی دہی، پنیر، مکھن، کریم،… Continue 23reading منی بجٹ نافذ : دودھ، گھی، موبائل، مرچ، نمک، گاڑیاں و گوشت سمیت 150 اشیا مزید مہنگی اخبارات،ادویات،کاسمیٹکس،کتابوں اور سلائی مشین پر بھی ٹیکس،آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ