اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شاپنگ پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد جاری کردہ نوٹیفکیشن سامنے آگیا

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بڑے ریٹیلرز کے صارفین پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سے شاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے،ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول کرنے کے مجاز ہوں گے۔پی او ایس

سے منسلک ری ٹیلرزکی معلومات ایف بی آر سسٹم میں اپ ڈیٹ ہوں گی، صارفین کو دی گئی رسیدکی کاپی اورٹیکس ماہانہ کی بنیاد پر ایف بی آر میں جمع ہوگا۔ایف بی آرتمام بڑے ریٹیلرزسے سیلزٹیکس انوائس پرٹیکس جمع کریگا۔ ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر ہیڈ آف اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…