منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ان مزید پانچ مسلمان ممالک کے شہریوں کو امریکہ نہ آنے دیا جائے ، ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

ان مزید پانچ مسلمان ممالک کے شہریوں کو امریکہ نہ آنے دیا جائے ، ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی)ڈیمو کریٹس نے ٹرمپ کے نئے امیگریشن آرڈر کو بھی مسلمانوں پر پابندی قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیمو کریٹس رہنمائو ں نے ٹرمپ کے نئے امیگریشن آرڈر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مسلمان رکن کانگریس کیتھ ایلی سن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا امیگریشن آرڈر بدستور مسلمانوں پر… Continue 23reading ان مزید پانچ مسلمان ممالک کے شہریوں کو امریکہ نہ آنے دیا جائے ، ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کس بڑے اسلامی ملک کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے؟ پابندی کا فیصلہ واپس!!

datetime 7  مارچ‬‮  2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کس بڑے اسلامی ملک کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے؟ پابندی کا فیصلہ واپس!!

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے پیر کے روز نئے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دئیے ہیں اس نئے حکم نامے کے مطابق اب چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا کے ویزے کے حصول پر پابندی لگائی گئی ہے،تاہم وہ لوگ جن کے پاس… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کس بڑے اسلامی ملک کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے؟ پابندی کا فیصلہ واپس!!

6مسلم ممالک پرسفری پابندیاں،ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹیوآرڈرپردستخط کردیئے،تفصیلات جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2017

6مسلم ممالک پرسفری پابندیاں،ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹیوآرڈرپردستخط کردیئے،تفصیلات جاری

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے نئے ایگزیکٹیوآرڈرپردستخط کردیے،سفری پابندی میں 6 ممالک شامل ہیں ، نئی فہرست میں عراق کانام نہیں ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے صدارتی حکم نامے پر پیر کی صبح دستخط کیے جس کے بعد اسے منظر عام پر لایا گیا۔وائٹ ہاؤ س کی جانب سے جاری… Continue 23reading 6مسلم ممالک پرسفری پابندیاں،ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹیوآرڈرپردستخط کردیئے،تفصیلات جاری

سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

پیرس(آئی این پی) فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری ٹکٹ بھیجنے کی پیشکش کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری… Continue 23reading سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

ٹرمپ نے اچانک کس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

ٹرمپ نے اچانک کس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے میڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا،ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا کے صف اول نیوز چینل پر وائٹ ہاؤس کی کوریج پر پابندی لگاتے ہوئے نمائندوں کو باہر نکال دیا جبکہ من پسند صحا فیوں کو وائٹ ہاؤ س کے بڑے بریفنگ روم کے بجائے چھوٹے… Continue 23reading ٹرمپ نے اچانک کس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

ٹرمپ حکومت سے تعلقات،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

ٹرمپ حکومت سے تعلقات،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے پاس علیحدگی کا کوئی آپشن نہیں،امریکہ میں حالیہ انتخابات میں روایتی سیاست اور ضابطے ٹوٹ گئے ،ٹرمپ ایک سپر پاور کے صدر بن چکے ہیں اور ہمیں اس حقیقت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے پالیسی… Continue 23reading ٹرمپ حکومت سے تعلقات،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

’’یہ کام کریں‘‘ امریکی صدر ٹرمپ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2017

’’یہ کام کریں‘‘ امریکی صدر ٹرمپ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ امریکہ جوہری اسلحے میں اضافہ کرے۔ اگر دوسرے ملک جوہری ہتھیاروں کی جانب جائیں گے تو ہم ان سے آگے ہوں گے۔چین کرنسی میں جوڑ توڑ کا چیمپیئن ہے،چین شمالی کوریا کو بہت آسانی سے لائن پر لا سکتا ہے،… Continue 23reading ’’یہ کام کریں‘‘ امریکی صدر ٹرمپ نے مسئلہ فلسطین کا حل پیش کر دیا

ٹرمپ کو چیلنج،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوچھاگئے،تارکین وطن کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کو چیلنج،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوچھاگئے،تارکین وطن کیلئے زبردست اعلان کردیا

اوٹاوا(آئی این پی) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ امریکا سے بے دخل کئے جانے والے تمام تارکین وطن کو کینیڈا میں قبول کیا جائے گا چاہے اس کے لیے انہیں کسی بھی مخالفت کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین پارلیمینٹ سے خطاب… Continue 23reading ٹرمپ کو چیلنج،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوچھاگئے،تارکین وطن کیلئے زبردست اعلان کردیا

ٹرمپ نے 33 روز میں ہی تباہی مچادی،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2017

ٹرمپ نے 33 روز میں ہی تباہی مچادی،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی طاقتور شخصیت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کوئی دن بغیر غلطی کے نہیں گزارا، 33 روز میں ٹرمپ نے 132 غلطیاں یا گمراہ کن بیان دیئے۔امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ ‘‘ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد ہر روز کوئی نہ کوئی غلطی… Continue 23reading ٹرمپ نے 33 روز میں ہی تباہی مچادی،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا حیرت انگیزانکشاف

Page 46 of 67
1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 67