fbpx
تازہ تر ین :

ٹرمپ انتظامیہ

ٹرمپ کا ایک اور متنازع فیصلہ  آن لائن کلاسز کیلئے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار

  ہفتہ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2020  |  15:15
واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور متنازع فیصلہ کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کے لیے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے بیان میں غیر ملکی طلبہ کے لیے پالیسی بدلنے کا اعلان ...

امریکاپابندیاں ختم کرے تو اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں،ایران کی پیشکش

  اتوار‬‮ 26 جنوری‬‮ 2020  |  16:19
تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ ایران سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجرجنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے باوجود امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تاہم کسی قسم کے مذاکرات سے پہلے امریکا کو ...

حاملہ خواتین کے لیے امریکی ویزے کے نئے قواعد نافذکرنے کااعلان

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  7:35
واشنگٹن (این این آئی)حاملہ خواتین کے ویزے سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ نے نئے قواعد کے نفاذ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ایسی خواتین کو امریکہ آنے سے روکنا ہے جو محض امریکی شہریت کی خاطر یہاں آ کر بچے کو جنم دیتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسی درخواست دہندگان ...

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

  اتوار‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2019  |  16:33
واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد کرنے والی ہے۔غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 18 سالوں سےافغانستان میں 12 ...

وائٹ ہاؤس کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو دعوت کا اصل مقصد کیا ہے؟ ٹرمپ انتظامیہ نے واضح کردیا

  اتوار‬‮ 21 جولائی‬‮ 2019  |  19:33
واشنگٹن(این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ امریکا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کا موقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے عمران خان کے دورہ امریکا کو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر بنانے کا موقع قرار دیا ہے۔ ...

روسی میزائل نظام خریداری کے بعد ٹرمپ انتظامیہ ترکی کے خلاف پابندیوں پر متفق

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  13:08
واشنگٹن(این ا ین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ترکی کی سرزنش کے لیے پابندیوں کے پیکج پر متفق ہو گئی ہے۔ یہ اقدام روس سے S-400 دفاعی میزائل سسٹم کے حصے وصول کرنے کے جواب میں کیا جا رہا ہے۔ پابندیوں کے منصوبے کا اعلان آئندہ دنوں میں ...

امریکہ : تارکین وطن کے بچوں کیلئے مختص تعلیمی فنڈز بند

  اتوار‬‮ 9 جون‬‮ 2019  |  11:05
واشنگٹن(این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے تارکین وطن کے بچوں کی تعلیمی، قانونی اور تفریحی پروگرامز کے لئے مختص فنڈ کو روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے لیے بنائی گئی ایجنسی کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ نے مؤقف اپنایا کہ والدین یا قانونی سرپرستی کے بغیر ...

جمال خاشقجی قتل : ٹرمپ انتظامیہ کا یہ بتانے سے انکار کے قاتل کون ہے؟

  اتوار‬‮ 10 فروری‬‮ 2019  |  12:45
واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کانگریس کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں دریافت کیا گیا تھا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو کس نے قتل کیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق سینٹرز نے اکتوبر میں وائٹ ہاؤس کو اس معاملے کی تحقیقات کرنے اور اس بارے ...

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے،پاکستان کا شدید ردعمل، پاکستانی فوجی افسران اب روسی اداروں میں تربیت حاصل کریں گے

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  22:28
واشنگٹن(این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ پاکستانی افسران سے قطع تعلق کرتے ہوئے ایسے متعدد باہمی تربیتی اور تعلیمی منصوبوں کو ختم کردیا جو گزشتہ ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط عسکری تعلقات کی بنیاد تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ...

15 سال سے جو کچھ ہورہا ہے وہ صحیح نہیں، پاکستان بھی اب یہ کام کرے،ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی نئی حکمت عملی واضح کردی، دھماکہ خیز اعلان

  جمعرات‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:03
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان برائے جنوبی ایشیا ہیلینا وائٹ نے کہاہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل چاہتا ہے ٗپاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا شراکت دار ہے ٗ دہشتگردی کے خلاف پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں ٗپاکستان بھی ...

افغانستان میں طالبان کے خلاف مدددینے پر ڈالروں کا لالچ،ٹرمپ نے پاکستان کیلئے نیا پیکج تیارکرلیا، کانگریس سے منظوری کا مطالبہ

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  23:22
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس سے کہا ہے کہ وہ آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی سول اور عسکری امداد کے لیے 33 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد منظور کرے کیونکہ اس تجویز کردہ فوجی امداد سے القاعدہ اور عسکریت پسند گروپ داعش (آئی ایس) کو شکست ...

یہ کام آپ کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا ، آپ افغانستان کی بھی مدد کریں  امریکا نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، امداد بحالی کا بھی اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  15:24
واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس سے کہا ہے کہ وہ آئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کی سول اور عسکری امداد کے لیے 33 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد منظور کرے کیونکہ اس تجویز کردہ فوجی امداد سے القاعدہ اور عسکریت پسند گروپ داعش (آئی ایس) کو شکست ...