وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی، بڑی شرائط بھی عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دیدی ، نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کو شورٹی بانڈیا کوئی ایسٹس بطورزر ضمانت جمع کرانا ہونگے۔ دوسری جانب کابینہ کی ذیلی کمیٹی اس معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکی، کمیٹی کا… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی، بڑی شرائط بھی عائد