بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

انکوائری کمیشن کا سربراہ کون ہوگا؟وفاقی کابینہ نے نام کی منظوری دیدی

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزیراعظم تحقیقاتی کمیشن کے لیے نیب کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر کے نام کی منظوری دیدی ۔ یہ کمیشن پچھلے دس سالوں میں لیے گئے قرضوں کی جانچ پڑتال کرے گا۔ ذرائع کے

مطابق اجلاس میں شعیب سڈل ، حسین اصغر، سابق جج اور پولیس افسران کے ناموں پر بھی غور کیاگیا۔ لیکن حسین اصغر کے نام کی منظوری دیدی گئی ،یاد رہےحسین اصغر سابق پولیس افسر ہیں اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…