جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

آزادی مارچ،غیر آئینی، غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائیگا،وفاقی کابینہ کا دو ٹوک اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے آزادی مارچ کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ غیر آئینی، غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائیگا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

کے آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران کابینہ ارکان کا مؤقف تھا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے غیر آئینی اور غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائیگا تاہم وزیر اعظم اور کابینہ ارکان نے معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کر نے پر زور دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…