پی ایس ایل فائنل لاہور کی بجائے کس شہر میں کروانے کی آفر کر دی گئی؟
کراچی(این این آئی) میئر کراچی وسیم اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کراچی میں منعقد کروانے کی پیشکش کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پیشکش کی اگر وہ بہتر سمجھتے ہیں تو پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کروائیں۔وسیم اختر کا… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل لاہور کی بجائے کس شہر میں کروانے کی آفر کر دی گئی؟