ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز شریف کی حکومت میں وزیر خزانہ کون ہو گا، فیصلہ ہو گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کی حکومت میں وزیر خزانہ کون ہو گا، فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی حکومت نے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ منتخب کر لیا ہے، بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر مفتاح اسماعیل کے علاوہ کابینہ کے باقی ارکان کا بھی اعلان کر دیں گے۔ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی… Continue 23reading شہباز شریف کی حکومت میں وزیر خزانہ کون ہو گا، فیصلہ ہو گیا

وزیراعظم بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

datetime 3  فروری‬‮  2022

وزیراعظم بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ کے سخت خلاف رہے ہیں اور بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ شوکت ترین نے غیرملکی جریدے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعظم بھیک مانگنے والے پیالے کو توڑنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ

محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کےکن  ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہوں میں بونس تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ  کر لیا ؟ جانئے 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کےکن  ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہوں میں بونس تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ  کر لیا ؟ جانئے 

پشاور(آن لائن) محکمہ خزانہ نے ڈاکٹر ، نرسز ، پیرا میڈیکل ، ریسیکو ، خیبرپختونخوا پولیس سمیت کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میںکردار ادا کرنے والے سرکاری محکموں کے ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہوں میں بونس تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈاکٹرز ، نرسز ، پیرا میڈیکل ،ریسیکو ، خیبر… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کےکن  ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہوں میں بونس تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ  کر لیا ؟ جانئے 

پاکستان کا نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

پاکستان کا نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق اسد عمر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ انہوں نے وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع کے مطابق شوکت ترین نئے وزیر خزانہ ہو سکتے ہیں جبکہ خودوزیر اعظم عمران خان بھی… Continue 23reading پاکستان کا نیا وزیر خزانہ کون ہوگا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

datetime 15  اپریل‬‮  2019

عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پانچ وفاقی وزیروں کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے وزارت لے کر انہیں وزارت پیٹرولیم دی جائے گی ،جبکہ کہا جارہا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کا انتہائی اہم فیصلہ! 5 وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل،نئےوفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیرداخلہ کون ؟نام سامنے آگئے

سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

datetime 22  فروری‬‮  2019

سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ57 فیصد کم ہوا۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading سات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی : وزیر خزانہ

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

datetime 15  فروری‬‮  2019

سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ سرمایہ پاکستان… Continue 23reading سرمایہ پاکستان کمپنی کی رجسٹریشن کروا دی،کمپنی تمام سرکاری کمپنیوں کی ہولڈنگ کمپنی ہو گی، وزیر خزانہ اسد عمر

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

datetime 11  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

پشاور(این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے عنقریب اچھا معاہد ہ ہوگا ،پاکستان کو کسی نے باہر سے آکر ٹھیک نہیں کرنا ، ہم ہی ٹھیک کرینگے ، بہتر فیصلے کریں گے تو معیشت اٹھے گی ، یہ صرف سرمایہ کاری سے ہوگا، باتیں… Continue 23reading آئی ایم ایف نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ، عنقریب اچھا معاہدہ ہوگا : وزیر خزانہ

ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

datetime 28  جنوری‬‮  2019

ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے ،ٹیکس ریٹرنزفائل کرنے کا طریقہ آسان کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور2019کی ٹیکس ریٹرنزکو آسان بنایا جائے گا، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس… Continue 23reading ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

Page 3 of 5
1 2 3 4 5