لاکھوں نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے مواقع ،وزیراعظم عمران خان نے نوجوان طبقے کیلئے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت آئی ٹی سیکٹر میں قابل نوجوانوں کی ہر ممکن طریقے سے سہولت کاری کے لئے پرعزم ہے، آئی ٹی سیکٹر کے فروغ سے شعبے سے وابستہ لاکھوں نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں بروے کار لانے اور نوکریوں کے مواقع میسر آئیں گے،آئی ٹی… Continue 23reading لاکھوں نوجوانوں کیلئے نوکریوں کے مواقع ،وزیراعظم عمران خان نے نوجوان طبقے کیلئے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے شاندار اعلان کر دیا