وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب ، ٹائیگر فورس کو کیا اہم ترین ٹاسک سونپے جانے کا امکان ؟
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج کو اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور معاون خصوصی عثمان ڈار کے درمیان رابطہ ہوا جس میں کنونشن کی تیاریوں اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔وزیراعظم نے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب ، ٹائیگر فورس کو کیا اہم ترین ٹاسک سونپے جانے کا امکان ؟