ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے، وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان
اسلام آباد(آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ حکومت کو ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے۔ ہماری ہر ممکنہ کوشش ہے کہ غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کیا جائے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے مستحق اور غریب… Continue 23reading ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے، وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان