ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کوتلاشی کیلئے مزید اختیارات دیدیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2023

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کوتلاشی کیلئے مزید اختیارات دیدیئے

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نئے اختیارات دے دیئے، کوئی بھی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو سرچنگ سے نہیں روک سکے گا۔وزارت داخلہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا،… Continue 23reading وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کوتلاشی کیلئے مزید اختیارات دیدیئے

گلگت بلتستان کے پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد

datetime 25  مارچ‬‮  2023

گلگت بلتستان کے پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور کشمیر کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔وزارت داخلہ نے صوبوں اور آزاد کشمیر کے چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ بھجوا دیا۔وزارت داخلہ نے مراسلے میں کہا کہ وزیراعلیٰ اور گورنر گلگت بلتستان جہاں جائیں… Continue 23reading گلگت بلتستان کے پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد

افغانیوں کو شہریت دینے کا معاملہ ، وزارت داخلہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

افغانیوں کو شہریت دینے کا معاملہ ، وزارت داخلہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ افغانیوں کو شہریت دینے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں،2013سے2018 تک دس لاکھ شناختی کارڈز بلاک کیے گئے،جس کو مرحلہ وار کھولا جا رہا ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری… Continue 23reading افغانیوں کو شہریت دینے کا معاملہ ، وزارت داخلہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

وزارت داخلہ کا سینیٹر اعظم سواتی کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

وزارت داخلہ کا سینیٹر اعظم سواتی کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹر اعظم سواتی کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے کیس کی پیروی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔وزارت داخلہ نے اعظم سواتی کیس میں رضوان عباسی ایڈوکیٹ کو اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تعینات کردیا۔ایڈوکیٹ رضوان عباسی ریاست کی طرف… Continue 23reading وزارت داخلہ کا سینیٹر اعظم سواتی کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دے دی گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کوعمران خان کیخلاف کیس درج کرنے کی اجازت دیدی، فیصلہ وزات داخلہ اور ایف آئی اے کے اعلی حکام کی میٹنگ میں کیا گیا۔ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے 6 رہنماں کیخلاف ایف ائی آر درج کرنے کی سفارش کی،… Continue 23reading عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دے دی گئی

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجودپاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے ویزا ختم… Continue 23reading وزارت داخلہ نے ویزا ختم ہونے کے باوجود پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو پر وزارت داخلہ کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 1  جون‬‮  2022

سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو پر وزارت داخلہ کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو ٹیپ کو مکمل طور پر جعلی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو ٹیپ کو بظاہرمذموم مقاصد کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔ جعلی آڈیو ٹیپ چلانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جارہی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر سیکرٹری داخلہ سے منسوب آڈیو پر وزارت داخلہ کا مؤقف سامنے آگیا

ایف آئی اے میں نوکریاں وزرات داخلہ نے خواہشمند افرادکیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2021

ایف آئی اے میں نوکریاں وزرات داخلہ نے خواہشمند افرادکیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی، نوکریوں کے خواہشمندافراد اب 21جون تک ان آسامیوں کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی 1143آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے، گریڈ1سے15تک کی… Continue 23reading ایف آئی اے میں نوکریاں وزرات داخلہ نے خواہشمند افرادکیلئے اہم اعلان کردیا

تحریک نے پابندی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا حکومت نے بھی فوری طور پر بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

تحریک نے پابندی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا حکومت نے بھی فوری طور پر بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک نے اپنے اوپر لگائے گئے پابندی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا ہے اور حکومت نے تحریک کی درخواست کا جائزہ لینے کے لئے کل اعلی سطح کا اجلاس بلا لیا ہے جس کی صدارت وفاقی سیکرٹری برائے داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کریں گے ،ذرائع وزارت داخلہ نے… Continue 23reading تحریک نے پابندی کو وزارت داخلہ میں چیلنج کر دیا حکومت نے بھی فوری طور پر بڑا قدم اٹھا لیا