وزارت خزانہ نے نیا پاکستان سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع کا تعین کردیا

30  ستمبر‬‮  2020

وزارت خزانہ نے نیا پاکستان سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع کا تعین کردیا

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے نیا پاکستان سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع کا تعین کردیا۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کم از کم 5 ہزار ڈالر تک سرمایہ کا ری کی جاسکے گی۔ 3 ماہ کے ڈالر سرٹیفکیٹس پر 5.5 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس پر 6 فیصد، 12 ماہ کے سرٹیفکیٹس پر 6.5 فیصد ،… Continue 23reading وزارت خزانہ نے نیا پاکستان سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع کا تعین کردیا

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

17  ستمبر‬‮  2020

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دیں جس کے مطابق حکومت نے اپنے دور حکومت میں ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019 میں جی ڈی پی کے 81 اعشاری… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں قرضوں میں 14ہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

22  جون‬‮  2020

کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملک بھر میں کورونا وبا کے پھیلائو کے خدشات پر متعلقہ طبی آلات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے 61 مختلف اقسام کے طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم کردیاہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر حمید عتیق سرور کے دستخطوں سے… Continue 23reading کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اس سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھا سکتے! وزارت خزانہ نےبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

8  جون‬‮  2020

اس سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھا سکتے! وزارت خزانہ نےبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز وزیراعظم کو ارسال ۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں 50فیصد سے 100 فیصد تک اضافے کی تجویز مسترد کردی۔وزارت خزانہ… Continue 23reading اس سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھا سکتے! وزارت خزانہ نےبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ مسترد کر دی، اعلامیہ جاری کر دیا

28  اپریل‬‮  2020

وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ مسترد کر دی، اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ مسترد کر دی ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں حقائق جانے بغیر ترسیلات زر کا تعین کیا گیا ،رواں مالی سال پاکستان کی ترسیلات زر اندازہ کے مطابق 20 سے 21 ارب ڈالر رہیں گی… Continue 23reading وزارت خزانہ نے ترسیلات زر پر عالمی بینک کی رپورٹ مسترد کر دی، اعلامیہ جاری کر دیا

حکومت نے مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کر لیا، جولائی تک کتنا بڑا قرضہ لیا جائے گا، حکومت نے خود ہی حقائق سامنے رکھ دیے

6  فروری‬‮  2020

حکومت نے مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کر لیا، جولائی تک کتنا بڑا قرضہ لیا جائے گا، حکومت نے خود ہی حقائق سامنے رکھ دیے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت رواں سال جولائی تک 1900 ارب روپے کا مزید قرضہ لے گی۔وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات میں اس بارے میں تفصیلات پیش کی گئیں کہ حکومت کو 2023ء تک کتنا اندرونی و بیرونی قرضہ… Continue 23reading حکومت نے مزید قرضہ لینے کا فیصلہ کر لیا، جولائی تک کتنا بڑا قرضہ لیا جائے گا، حکومت نے خود ہی حقائق سامنے رکھ دیے

مجموعی قرضوں کے حجم میں 11.61 ٹریلین روپے کا اضافہ، دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

2  فروری‬‮  2020

مجموعی قرضوں کے حجم میں 11.61 ٹریلین روپے کا اضافہ، دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے جولائی2018ء سے ستمبر2019ء تک کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں کے حجم میں ہونے والے11.61 ٹریلین روپے کے اضافہ کی تفصیلات جاری کر دیں جس کمے مطابق 4.11 ٹریلین روپے قرض(کل اضافے کا35 فیصد) مالی خسارہ پورا کرنے کے حاصل کیا گیا،3.54 ٹریلین روپے قرض (کل اضافے کا31… Continue 23reading مجموعی قرضوں کے حجم میں 11.61 ٹریلین روپے کا اضافہ، دھماکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

حکومت نے قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا

1  فروری‬‮  2020

حکومت نے قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا

کراچی (این این آئی)وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ 2019-20 جاری کر دی، حکومت نے 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف کرلیا۔وزارت خزانہ کے مطابق قرضوں میں اضافہ یکم جولائی 2018 سے 30 ستمبر 2019 کے دوران ہوا، قرضے اور واجبات معیشت کے 94 اعشاریہ 3 فیصد تک… Continue 23reading حکومت نے قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا

جون 2018ء سے ستمبر 2019ء کے دوران قرضوں میں کتنا بھاری اضافہ ہوا؟ وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

31  جنوری‬‮  2020

جون 2018ء سے ستمبر 2019ء کے دوران قرضوں میں کتنا بھاری اضافہ ہوا؟ وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے ڈیٹ پالیسی سٹیٹمنٹ 2019۔20 جاری کر دی جس میں کہاگیا ہے کہ جون 2018 تا ستمبر 2019 قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ قرضوں میں اضافہ یکم جولائی 2018 سے 30 ستمبر 2019 کے دوران ہوا، مجموعی قرض جی ڈی پی کے… Continue 23reading جون 2018ء سے ستمبر 2019ء کے دوران قرضوں میں کتنا بھاری اضافہ ہوا؟ وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی