کورونا وبا،61 طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم وزارت خزانہ نے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

22  جون‬‮  2020

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملک بھر میں کورونا وبا کے پھیلائو کے خدشات پر متعلقہ طبی آلات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے 61 مختلف اقسام کے طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس ختم کردیاہے۔وفاقی وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر حمید عتیق سرور کے دستخطوں سے سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جن

طبی آلات کی درآمدات پر سیلز ٹیکس معاف کیا گیا ہے ان میں ریئل ٹائم پی سی آر سسٹم، پی سی آر کیبنٹ اور ادویات کے ریفریجریٹرز شامل ہیں جب کہ کورونا کی ریئل ٹائم پی سی آر کٹ پر بھی سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق آئی سی یو مانیٹرز، ای سی جی مشین، موبائل ایکسرے مشین کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کرنے سمیت آکسیجن ریکوری کٹ پر بھی سیلز ٹیکس کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…