منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا کل قرض کتنا ہے؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پاکستان کا کل قرض کتنا ہے؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی،رواں مالی سال معاشی شرح نمو5 فیصد ہدف کے مقابلے محض 0.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024میں معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد2025میں 5فیصد رہنے کاامکان ہے،2026میں معاشی ترقی کی شرح 5.5فیصد تک پہنچ… Continue 23reading پاکستان کا کل قرض کتنا ہے؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ سامنے آ گئی

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے: وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2023

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے: وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث مہنگائی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے: وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

مشکل مرحلے سے گزر چکے، آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات آج ہوں گے، وزارت خزانہ

datetime 8  مارچ‬‮  2023

مشکل مرحلے سے گزر چکے، آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات آج ہوں گے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان حتمی مذاکرات (آج) جمعرات کو ہوں گے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف میں مذاکرات ہوں گے، آئی ایم ایف ٹیم گورنر اسٹیٹ بینک سے بیرونی فنڈنگ پر حتمی مذاکرات کرے گی،ملاقات میں پاکستان کو30جون تک کی بیرونی… Continue 23reading مشکل مرحلے سے گزر چکے، آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات آج ہوں گے، وزارت خزانہ

تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزارت نے آڈیٹر جنرل کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی روکنے سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ترجمان نے کہا کہ آڈیٹر جنرل نے تصدیق کی… Continue 23reading تنخواہیں اور پنشن روکنے کی خبریں ،وزارت خزانہ کا موقف آگیا

آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور،وزارت منصوبہ بندی کی مخالفت

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور،وزارت منصوبہ بندی کی مخالفت

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے تین سو ارب روپے کی کٹوتی کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے اتنے بڑے پیمانے پر ترقیاتی بیٹ میں کٹوتی کی تجویز… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی پر غور،وزارت منصوبہ بندی کی مخالفت

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آ نے اور آنے والے مہینوں میں غذائی اشیا سستی ہونے کا امکان ؛وزارت خزانہ کی اکنامک آوٹ لک رپورٹ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آ نے اور آنے والے مہینوں میں غذائی اشیا سستی ہونے کا امکان ؛وزارت خزانہ کی اکنامک آوٹ لک رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی )وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی جبکہ آنے والے مہینوں میں غذائی اشیا بھی سستی ہونے کا امکان ہے۔دستاویزات کے مطابق رواں ماہ مہنگائی کی شرح 23 سے25 فیصد کے درمیان رہ سکتی ہے۔… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آ نے اور آنے والے مہینوں میں غذائی اشیا سستی ہونے کا امکان ؛وزارت خزانہ کی اکنامک آوٹ لک رپورٹ

جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

ٹوکیو(آئی این پی)جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا۔سفیرپاکستان رضا بشیر تارڑ کے مطابق سفارتخانے کی کوششوں سے خاتون افسر رہا ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون کو اگلے چند دنوں میں پاکستان روانہ کردیا جائے گا، جاپان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے ان کے ساتھ ہیں۔خیال رہے… Continue 23reading جاپان میں گرفتار وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو رہا کردیا گیا

صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق صوبے 750 ارب روپے کا سرپلس واپس نہیں کر سکتے، صوبوں میں سیلاب سے نقصانات کے باعث اخراجات کا تخمینہ بڑھ گیا ہے، وفاق کی جانب سے صوبوں کو دیے گئے محاصل… Continue 23reading صوبوں نے وفاق کو 750 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا

وزارت خزانہ نے تاجروں پر بجلی گرا دی، بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی تردید

datetime 4  اگست‬‮  2022

وزارت خزانہ نے تاجروں پر بجلی گرا دی، بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی تردید

اسلام آباد (آن لائن)وزارت خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں تاہم تاجروں اور تاجر برادری سے بات چیت جاری ھے۔فنانس ڈویژن سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ میڈیا چینلز کی جانب سے… Continue 23reading وزارت خزانہ نے تاجروں پر بجلی گرا دی، بلوں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی تردید

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6