نیپرا نے بجلی فی یونٹ کتنے روپے مہنگی کر دی ؟ صارفین کے لئے پریشان کن خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، جس کے باعث صارفین پر آئندہ ماہ 13 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت… Continue 23reading نیپرا نے بجلی فی یونٹ کتنے روپے مہنگی کر دی ؟ صارفین کے لئے پریشان کن خبر آگئی