پاکستان اگر آج نیوزی لینڈ سے ہارتا ہے تو کیا سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ؟اگر مگر کی صورتحال نے پاکستانیوں کے دل دھڑکادئیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ آج کھیلا جائے گا ۔ پاکستان آج کا میچ جیتنے کے بعد سیمی فائنل کھیلنے کیلئے منزل آسان کر لے گا جبکہ شکست ہونے کے باوجود قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لے گی ۔ قومی ٹیم 5پوائنٹس کیساتھ 7نمبر پر ہے ۔اگلے… Continue 23reading پاکستان اگر آج نیوزی لینڈ سے ہارتا ہے تو کیا سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ؟اگر مگر کی صورتحال نے پاکستانیوں کے دل دھڑکادئیے