بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہاں جا پہنچے؟ نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!!!

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہاں جا پہنچے؟ نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!!!

لاہور ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا دورہ کیا اور اپنے مادر علمی میں اساتذہ اور طلباء4 سے گفتگو کی۔انہوں نے یونیورسٹی میں طلباء4 کو لیکچر بھی دیا۔آرمی چیف نے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہاں جا پہنچے؟ نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!!!

صدقہ بلاوں کو ٹال دیتا ہے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدقہ بلاوں کو ٹال دیتا ہے

ایک نوجوان نے کسی تنگدست بوڑھے کی مدد کی تھی۔ گردش زمانہ سے یہ نوجوان کسی سنگین جرم میں گرفتار ہوااور اسکو قتل کی سزا سنائی گی سپاہی اسکو لیکر قتل گاہ کی طرف روانہ ہوے تو تماشہ دیکھنے کے لیے سارا شہر امنڈ آیا ۔ ان میں وہ بوڑھا بھی تھا جسکی مدد اس… Continue 23reading صدقہ بلاوں کو ٹال دیتا ہے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا پیغام جسے تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا پیغام جسے تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ نوجوان نسل پاکستان کو بہت آگے لے کر جائے گی‘ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے‘ ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے‘ نوجوان نسل کا مستقبل روشن ہے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا پیغام جسے تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے

Page 3 of 3
1 2 3