پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، میری حاضری لگائی جائے نعیم بخاری ہائی کورٹ میں پیش

datetime 25  فروری‬‮  2021

وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، میری حاضری لگائی جائے نعیم بخاری ہائی کورٹ میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں سینئر وکیل نعیم بخاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو پیش ہوکر کہا ہے کہ میں وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، استدعا کی کہ میری حاضری لگائی جائے۔ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ ہائوسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت پر نعیم… Continue 23reading وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، میری حاضری لگائی جائے نعیم بخاری ہائی کورٹ میں پیش

حکومت نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021

حکومت نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔ نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ… Continue 23reading حکومت نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے نمائندہ سے استفسار کیا کہ… Continue 23reading چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا گیا

نعیم بخاری کی تعیناتی عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی کو بڑا حکم دے دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2021

نعیم بخاری کی تعیناتی عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی کو بڑا حکم دے دیا

سلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی دوران ریمارکس دیئے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی بادی النظر میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت نے نعیم بخاری کو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھنے… Continue 23reading نعیم بخاری کی تعیناتی عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی کو بڑا حکم دے دیا

چیئرمین نعیم بخاری کاپی ٹی وی پر بطور میزبان پروگرام کا اعلان اپنے پروگرام کے معاوضہ سے متعلق بھی حیران کن بات کہہ دی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

چیئرمین نعیم بخاری کاپی ٹی وی پر بطور میزبان پروگرام کا اعلان اپنے پروگرام کے معاوضہ سے متعلق بھی حیران کن بات کہہ دی

لاہور( این این آئی/آئن لائن) چیئرمین نعیم بخاری پاکستانی ٹیلی وژن پر بطور میزبان پروگرام بھی کریں گے ،اپنے پروگرام کا معاوضہ بھی وصول نہیں کریں گے ۔ ایک انٹرویو میں نعیم بخاری نے بتایا کہ میں پی ٹی وی سے کوئی تنخواہ اورمراعات وصول نہیں کر رہا بلکہ گاڑی بھی اپنی استعمال کرتا ہوں… Continue 23reading چیئرمین نعیم بخاری کاپی ٹی وی پر بطور میزبان پروگرام کا اعلان اپنے پروگرام کے معاوضہ سے متعلق بھی حیران کن بات کہہ دی

ایم ڈی پی ٹی وی بھی چیئرمین نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2021

ایم ڈی پی ٹی وی بھی چیئرمین نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور بھی چیئرمین پی ٹی وی بورڈ نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے اور نام نہاد چارٹ شیٹ کے ذریعے انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور نے نعیم بخاری کے غیر قانونی احکامات… Continue 23reading ایم ڈی پی ٹی وی بھی چیئرمین نعیم بخاری کے عتاب کا نشانہ بن گئے

چیئرمین پی ٹی وی اور ایم ڈی میں ٹھن گئی، نعیم بخاری کا اختیارات کا ناجائز استعمال،ذمہ داری وزیر اطلاعات اور سیکرٹری اطلاعات پر ڈال دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

چیئرمین پی ٹی وی اور ایم ڈی میں ٹھن گئی، نعیم بخاری کا اختیارات کا ناجائز استعمال،ذمہ داری وزیر اطلاعات اور سیکرٹری اطلاعات پر ڈال دی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز نعیم بخاری اور ایم ڈی عامر منظور میں ٹھن گئی۔ چیرمین پی ٹی وی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پی ٹی وی کو خسارے سے نکالنے والے 8افسران کاکنٹریکٹ منسوخ کروادیا اور تمام ذمہ داری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی وی اور ایم ڈی میں ٹھن گئی، نعیم بخاری کا اختیارات کا ناجائز استعمال،ذمہ داری وزیر اطلاعات اور سیکرٹری اطلاعات پر ڈال دی

نعیم بخاری نے بطور چیئرمین پی ٹی وی تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

نعیم بخاری نے بطور چیئرمین پی ٹی وی تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پی ٹی وی کے نئے چیئرمین نعیم بخاری نے کہا ہے کہ میں ادارے سے ایک روپیہ تنخواہ نہیں لوں گا، میرا مقصد پی ٹی وی کے ادارے کو بہتر بنانا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف قانون دان، کمپیئر اور چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے تنخواہ… Continue 23reading نعیم بخاری نے بطور چیئرمین پی ٹی وی تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار کردیا

نعیم بخاری نے عہدہ سنبھالتے ہی اپوزیشن اور پی ٹی وی کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی 35روپے ماہانہ فیس سے متعلق بھی اہم اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

نعیم بخاری نے عہدہ سنبھالتے ہی اپوزیشن اور پی ٹی وی کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی 35روپے ماہانہ فیس سے متعلق بھی اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے اپوزیشن اور پی ٹی وی کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا ہے کہ پی ٹی وی ریاستی چینل ہے ،صرف حکومت کو وقت ملے گا،میں سمجھتا ہوں پی ٹی وی میں کنٹریکٹ ملازمین ہونے ہی نہیں چاہئیں ۔ میڈیا سے… Continue 23reading نعیم بخاری نے عہدہ سنبھالتے ہی اپوزیشن اور پی ٹی وی کے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی 35روپے ماہانہ فیس سے متعلق بھی اہم اعلان

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7