تحریک انصاف کے دو رہنمائوں کو 30 روز کے لئے نظربند کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) جماعت اسلامی سے ہجرت کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں میاں محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کی گرفتاری کے فوری بعد میاں محمودالرشید کے صاحبزادے نے اپنے ٹویٹ پر پارٹی قیادت کو اطلاع دی کہ ان کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو رہنمائوں کو 30 روز کے لئے نظربند کر دیا گیا