لاہور (آن لائن) جماعت اسلامی سے ہجرت کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے دو رہنمائوں میاں محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کی گرفتاری کے فوری بعد میاں محمودالرشید کے صاحبزادے نے اپنے ٹویٹ پر پارٹی قیادت کو اطلاع دی کہ ان کے والد اور دوسرے پارٹی رہنماء اعجاز چودھری کو میاں محمود الرشید کے بھائی کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ لاہور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید نے لانگ مارچ کی مشکلات سے بچنے کے لئے پولیس کو اپنی گرفتاریوں کے لئے خود دعوت دی تھی۔ پی ٹی آئی کے مذکورہ دونوں رہنمائوں کو 30 روز کے لئے نظر بند کردیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے دو رہنمائوں کو 30 روز کے لئے نظربند کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































