بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی

datetime 13  مارچ‬‮  2019

نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہاکہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل مقابلے میں مدعوکیا تاہم… Continue 23reading نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی

زندگی ہے ، یہاں ایسا چلتا ہے،نجم سیٹھی سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ

datetime 16  فروری‬‮  2019

زندگی ہے ، یہاں ایسا چلتا ہے،نجم سیٹھی سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ دکھائی دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ زندگی ہے… Continue 23reading زندگی ہے ، یہاں ایسا چلتا ہے،نجم سیٹھی سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں بورڈ کو 2 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے : نجم سیٹھی

datetime 15  فروری‬‮  2019

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں بورڈ کو 2 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے : نجم سیٹھی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن میں بورڈ کو 2 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے۔ایک انٹرویومیں سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ میں جب پی سی بی کا چیئرمین بنا… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں بورڈ کو 2 ارب روپے کی آمدنی متوقع ہے : نجم سیٹھی

پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں ‘ ایف آئی اے نے نجم سیٹھی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں‘ طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں ‘ ایف آئی اے نے نجم سیٹھی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں‘ طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) نوازشر یف کے دور حکومت میں چےئر مین پی سی بی رہنے والے نجم سیٹھی کے خلاف پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ ایف آئی اے کا نجم سیٹھی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں ‘ ایف آئی اے نے نجم سیٹھی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں‘ طلب کرنے کا فیصلہ

پی سی بی چھوڑنا چاہتا تھا لیکن کس نے روکا؟نجم سیٹھی کے نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران راشد لطیف اور محسن حسن خان سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2018

پی سی بی چھوڑنا چاہتا تھا لیکن کس نے روکا؟نجم سیٹھی کے نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران راشد لطیف اور محسن حسن خان سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور( آن لائن )سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اہم انکشافات کر دئیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ 35 پنکچر کا الزام لگنے کے بعد پی سی بی آنے پر پچھتایا لیکن نواز شریف نے کہا کہ عہدہ نہ چھوڑیں اب یہ ہمارا مسئلہ ہے۔انہوں نے… Continue 23reading پی سی بی چھوڑنا چاہتا تھا لیکن کس نے روکا؟نجم سیٹھی کے نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران راشد لطیف اور محسن حسن خان سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

شاہ خرچیوں کا الزام، نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بجھوادیا،سات کروڑ سے زائد رقم کس نے خرچ کی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

شاہ خرچیوں کا الزام، نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بجھوادیا،سات کروڑ سے زائد رقم کس نے خرچ کی؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بجھوادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو روز پہلے سابق چیئرمین پی سی بی کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات جاری کی تھی، جس کے تحت انہوں نے 7 کروڑ سے زیادہ رقم اپنی ذات پر خرچ کی۔جس پر… Continue 23reading شاہ خرچیوں کا الزام، نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بجھوادیا،سات کروڑ سے زائد رقم کس نے خرچ کی؟ حیرت انگیز انکشافات

’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کی جانب سے ان کے اخراجات سے متعلق تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیدیا۔اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد… Continue 23reading ’’4سالہ دور میں 7کروڑ کے خرچے‘‘ نجم سیٹھی میدان میں آگئے ،پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کو اپنے خلاف مہم قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئیں،4 سال کے دوران قومی خزانے سے کتنی رقم پٹرول ، ذاتی سکیورٹی ،غیر ملکی دوروں پر اڑائی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئیں،4 سال کے دوران قومی خزانے سے کتنی رقم پٹرول ، ذاتی سکیورٹی ،غیر ملکی دوروں پر اڑائی؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کی  شاہ خرچیوں کے چرچے،بطورچیئرمین پی سی بی اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے گاڑی ،پٹرول ،ڈرائیوراورذاتی سیکیورٹی پرایک کروڑ 83 لاکھ خرچ جبکہ غیرملکی دوروں پر2کروڑ 36 لاکھ روپے خرچ کیے۔نجم سیٹھی نے 4 سال کے عرصے میں 7کل  کروڑ روپے… Continue 23reading سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئیں،4 سال کے دوران قومی خزانے سے کتنی رقم پٹرول ، ذاتی سکیورٹی ،غیر ملکی دوروں پر اڑائی؟حیرت انگیز انکشافات

عدلیہ، افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے خلاف نازیبا ریمارکس، نجم سیٹھی کے خلاف مقدمہ درج، انتہائی سنگین الزامات عائد، بڑی کارروائی شروع

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

عدلیہ، افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے خلاف نازیبا ریمارکس، نجم سیٹھی کے خلاف مقدمہ درج، انتہائی سنگین الزامات عائد، بڑی کارروائی شروع

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) عدلیہ، افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے خلاف نازیبا ریمارکس پر مقدمہ درج کر لیا گیا، واضح رہے کہ تھانہ صدر میں چک نمبر 226 رب کے رہائشی نقاش لیاقت نے مقدمہ درج کراتے ہوئے اپنے موقف میں کہا کہ 25 جنوری 2017ء کی رات گیار ہ بجے میر شکیل کے… Continue 23reading عدلیہ، افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے خلاف نازیبا ریمارکس، نجم سیٹھی کے خلاف مقدمہ درج، انتہائی سنگین الزامات عائد، بڑی کارروائی شروع

Page 9 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 26