جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں ‘ ایف آئی اے نے نجم سیٹھی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں‘ طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) نوازشر یف کے دور حکومت میں چےئر مین پی سی بی رہنے والے نجم سیٹھی کے خلاف پی ایس ایل میں مالی بے ضابطگیاں پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ ایف آئی اے کا نجم سیٹھی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے تفتیشی افسر

نے مدعی جاوید بدر کا بیان ریکارڈ کرلیا جسکے بعد ایف آئی اے کا نجم سیٹھی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے مدعی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل میں بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، پی سی بی کی جانب سے تاحال انہیں ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…