ہم اس کام کے خلاف نہیں مگر ۔۔ نجم سیٹھی سپریم کورٹ میں پیش۔۔چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر اسلام آباد اسٹیڈیم نیشنل پارک کا حصہ ثابت ہوا تو پی سی بی واپس کردیگا۔تفصیلات کے مطابق ایک سابق بیورو کریٹ روئیداد خان نے شکر پڑیاں میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے خلاف سپریم کورٹ… Continue 23reading ہم اس کام کے خلاف نہیں مگر ۔۔ نجم سیٹھی سپریم کورٹ میں پیش۔۔چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا