جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اٹلی کا بجٹ خسارہ بڑھ کر مجموعی قومی پیداوار کے 2.4 فیصد تک پہنچنے کا امکان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

اٹلی کا بجٹ خسارہ بڑھ کر مجموعی قومی پیداوار کے 2.4 فیصد تک پہنچنے کا امکان

نیویارک(این این آئی) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ’’ موڈیز‘‘ نے بڑھتے قرضوں اور مالی خسارے کے خدشات کے پیش نظر اٹلی کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی۔نئی ریٹنگ بی اے اے 3 سے کم کرکے بی اے اے2 مقرر کی گئی ہے۔ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں اٹلی کی کمزور… Continue 23reading اٹلی کا بجٹ خسارہ بڑھ کر مجموعی قومی پیداوار کے 2.4 فیصد تک پہنچنے کا امکان

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا انٹر نیشنل مانیٹر ی فنڈ کے پروگرام لینا کریڈٹ پازیٹیو ہے، پروگرام سے پاکستان کو درکار فوری مدد مل جائے گی اور جو نئی حکومت کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر… Continue 23reading پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

پاکستان کو ’سی پیک‘ کی وجہ سے بیرونی دباؤ کا سامنا ہے، موڈیز

datetime 25  اگست‬‮  2018

پاکستان کو ’سی پیک‘ کی وجہ سے بیرونی دباؤ کا سامنا ہے، موڈیز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی برآمدات کی وجہ سے پاکستان کو بیرونی دباؤ کا سامنا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے ایک تجزیہ جاری کیا جس… Continue 23reading پاکستان کو ’سی پیک‘ کی وجہ سے بیرونی دباؤ کا سامنا ہے، موڈیز

سعودی اور خلیجی ممالک کا بائیکاٹ،قطرڈوب گیا،انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

سعودی اور خلیجی ممالک کا بائیکاٹ،قطرڈوب گیا،انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تین پڑوسی عرب ملکوں اور مصر کے ساتھ جاری سفارتی اور اقتصادی بحران کے باعث خلیجی ریاست قطر کو بدترین معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ معاشی خسارہ پورا کرنے کے لیے قطری حکومت بیرون ملک کی گئی سرمایہ کاری ختم کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق قطر نے… Continue 23reading سعودی اور خلیجی ممالک کا بائیکاٹ،قطرڈوب گیا،انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر

’’نواز شریف کی نا اہلی‘‘ پاکستان کو کیا بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے؟ بین الاقوامی ادارے نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

’’نواز شریف کی نا اہلی‘‘ پاکستان کو کیا بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے؟ بین الاقوامی ادارے نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

نیویارک(این این آئی)نیویارک سے تعلق رکھنے والی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’موڈیز‘ نے پاناما کیس میں نواز شریف کی نااہلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ پاکستان میں جاری معاشی پالیسیز کے لیے خطرہ اور کریڈٹ ریٹنگ پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔نیویارک سے تعلق رکھنے والی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’موڈیز‘… Continue 23reading ’’نواز شریف کی نا اہلی‘‘ پاکستان کو کیا بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے؟ بین الاقوامی ادارے نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

نوازشریف کی نااہلی،پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

نوازشریف کی نااہلی،پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تشویشناک دعویٰ کردیا

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنے کہاہے کہ وزیراعظم کے نااہل ہونے سے پاکستان میں غیر یقینی صورتحال بڑھی ہے۔یہ صورتحال پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈالے گی۔موڈیز کے مطابق نوازشریف کی برطرفی حکومتی پالیسی کے تسلسل کوجاری رکھنے کے لیے خطرناک ہے،شریف خاندان کی چھان بین کا عمل پالیسی بنانے کو… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی،پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے تشویشناک دعویٰ کردیا

نواز شریف کی برطرفی پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھائے گی: موڈیز

datetime 1  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی برطرفی پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھائے گی: موڈیز

کراچی(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے” موڈیز” نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطرفی پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھائے گی، اور پاکستان کے موجودہ حالات معاشی اصلاحات کے عمل کو سست کرسکتے ہیں۔عالمی ریٹنگ کے ادارے” موڈیز” نے پاکستان کے موجودہ حالات پر خصوصی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بطور وزیر اعظم نواز… Continue 23reading نواز شریف کی برطرفی پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھائے گی: موڈیز

سی پیک کی بدولت موڈیز نے پاکستا ن کی بی تھری ریٹنگ برقرار رکھتے ہوئے مستحکم قراردیدی

datetime 13  جولائی  2017

سی پیک کی بدولت موڈیز نے پاکستا ن کی بی تھری ریٹنگ برقرار رکھتے ہوئے مستحکم قراردیدی

کراچی(آن لائن) موڈیز انٹرنیشنل سروسز نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے باعث انفرااسٹرکچر مسائل کے حل کی امید پر پاکستان کی بی تھری (B3) ریٹنگ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے جس کا آٹ لک بھی مستحکم رکھا گیا ہے۔گزشتہ روز جاری کردہ بیان میں بین الاقوامی ریٹنگ فرم نے کہاکہ پاکستانی ریٹنگ برقرار… Continue 23reading سی پیک کی بدولت موڈیز نے پاکستا ن کی بی تھری ریٹنگ برقرار رکھتے ہوئے مستحکم قراردیدی

نواز حکومت میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کااضافہ ہوا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکاتشویشناک انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2017

نواز حکومت میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کااضافہ ہوا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکاتشویشناک انکشاف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان کے ذمے واجب الاداقرضوں کے حجم میں 14ارب 60کروڑڈالرزکااضافہ ہوگیاہے اوررواں مالی سال 2016-17کے آخر تک پاکستان پرکل قرضوں کوحجم 79ارب ڈالرزہوجائے گا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہےکہ پاکستان پر واجب الادا قرضے رواں مالی سال کےاختتام پر اناسی ارب ڈالر ہوجائیں گے، جوکہ ملکی معیشت کیلئے تشویشناک بات ہے۔ پاکستانی… Continue 23reading نواز حکومت میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کااضافہ ہوا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکاتشویشناک انکشاف

Page 4 of 5
1 2 3 4 5