جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، مولانا طاہر اشرفی

datetime 2  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، مولانا طاہر اشرفی

لاہور(این این آئی) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ مسجد نبوی ؐ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، پاکستان علما ء کونسل واقعہ کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی… Continue 23reading مسجد نبویؐ کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، مولانا طاہر اشرفی

عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)مولانا طاہر اشرفی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی باتوں کو وزن دینے کیلئے اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے کہاکہ میں نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا، آج… Continue 23reading عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کر دی

پادری کے قتل پر مسیحیوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے مولانا طاہراشرفی کی علمائے کرام کے ہمراہ پشاور کے چرچ میں نماز کی ادائیگی

datetime 1  فروری‬‮  2022

پادری کے قتل پر مسیحیوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے مولانا طاہراشرفی کی علمائے کرام کے ہمراہ پشاور کے چرچ میں نماز کی ادائیگی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پادری کے قتل پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا مسیحیوں سے اظہار یکجہتی،علمائے کرام کے وفد کیساتھ پشاور کے گرجاگھر کادورہ۔ مسیحیوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے پشاور کے گرجا گھر میں معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور دیگر افراد… Continue 23reading پادری کے قتل پر مسیحیوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے مولانا طاہراشرفی کی علمائے کرام کے ہمراہ پشاور کے چرچ میں نماز کی ادائیگی

حکومت اور پاک فوج نے روکا تو نواز شریف کن ممالک سے مل گئے؟ آئی جی آئی کے کھاتوں سے پیسہ لاہور کیسے گیا؟میں عینی شاہد ہوں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

حکومت اور پاک فوج نے روکا تو نواز شریف کن ممالک سے مل گئے؟ آئی جی آئی کے کھاتوں سے پیسہ لاہور کیسے گیا؟میں عینی شاہد ہوں، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کو کامیابی کا علم ہوتا تو مولانا فضل الرحمن کو پی ڈی ایم کا سربراہ نہ بناتے ،نواز شریف نے پاکستان کے پورے دفاع نظام پر سوالیہ نشان پیدا کیا ہے؟حکومت اور پاک فوج… Continue 23reading حکومت اور پاک فوج نے روکا تو نواز شریف کن ممالک سے مل گئے؟ آئی جی آئی کے کھاتوں سے پیسہ لاہور کیسے گیا؟میں عینی شاہد ہوں، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو انتہائی اہم عہدہ دیدیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو انتہائی اہم عہدہ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا، ان کا عہدہ اعزازی ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔ مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر… Continue 23reading وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو انتہائی اہم عہدہ دیدیا

ہر روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند رکھ لیں مولانا طاہر اشرفی نے مفتی منیب اور فواد چوہدری کو اہم مشورہ‎ دیدیا

datetime 22  جولائی  2020

ہر روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند رکھ لیں مولانا طاہر اشرفی نے مفتی منیب اور فواد چوہدری کو اہم مشورہ‎ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن اگر دونوں مل جائیں تو روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند ہو اور ہم سب ایک ہی دن عید منائیں۔مولانا طاہر اشرفی نے گوجرانوالہ… Continue 23reading ہر روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند رکھ لیں مولانا طاہر اشرفی نے مفتی منیب اور فواد چوہدری کو اہم مشورہ‎ دیدیا

نبی اکرم ؐ نے فرمایا جب کسی جگہ طاعون پھیلے تو باہر کے لوگ اندر اور اندر کے لوگ باہر نہ آئیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اللہ پر توکل کی خلاف ورزی نہیں، اہم پیغام جاری کر دیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

نبی اکرم ؐ نے فرمایا جب کسی جگہ طاعون پھیلے تو باہر کے لوگ اندر اور اندر کے لوگ باہر نہ آئیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اللہ پر توکل کی خلاف ورزی نہیں، اہم پیغام جاری کر دیا گیا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)کرونا وائرس : عوام الناس حکومت کی ہدایات پر عمل کریں ، حکومت کی ہدایات غیر شرعی اور اللہ پر توکل کے خلاف نہیں ہیں ۔سکولز ، کالجز اور مدارس کے حوالے سے چھٹیوں کے فیصلے پر مکمل عمل کیا جائے۔دارالافتاء پاکستان (رجسٹرڈ) و پاکستان علماء کونسل کا فتویٰدارالافتاء پاکستان (رجسٹرڈ) ،… Continue 23reading نبی اکرم ؐ نے فرمایا جب کسی جگہ طاعون پھیلے تو باہر کے لوگ اندر اور اندر کے لوگ باہر نہ آئیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اللہ پر توکل کی خلاف ورزی نہیں، اہم پیغام جاری کر دیا گیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں’’ میرا جسم میری مرضی ‘‘جیسے بیہودہ نعروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مولانا طاہر اشرفی

datetime 7  مارچ‬‮  2020

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں’’ میرا جسم میری مرضی ‘‘جیسے بیہودہ نعروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (پ ر )پاکستان علماء کونسل عورت مارچ کے منتظمین کو خواتین کو وراثت کا حق دینے، ان کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹوں ، جہیز اور گھریلو تشددکے خاتمے کیلئے مذاکرات کی دعوت دیتی ہے۔ اسلامی و پاکستانی اقدار کے خلاف نعروں سے ملک میں صورتحال کشیدہ ہورہی ہے۔ پاکستان کی نظریاتی اساس… Continue 23reading اسلامی جمہوریہ پاکستان میں’’ میرا جسم میری مرضی ‘‘جیسے بیہودہ نعروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مولانا طاہر اشرفی

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے،مولانا طاہر اشرفی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے،مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے۔عالم کفر اور اس کے آلہ کار مسلمانوں کے خلاف منظم سازش کے تحت حملہ آور ہیں، مسلمانوں کی وحدت کے مرکز ارض حرمین شریفین مملکت سعودی عرب کے خلاف… Continue 23reading سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ اور مقبوضہ کشمیر و فلسطین کی صورتحال پر فوری ہنگامی اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلایا جائے،مولانا طاہر اشرفی

Page 1 of 2
1 2